All deleted tweets from politicians

چینی پر نوٹس۔۔چینی 48 سے 85 روپے ہوگئی آٹے پر نوٹس۔۔آٹے کا تھیلا 650 سے 1200روپے کا ہوگیا دواؤں پر نوٹس۔۔دوائیں مارکیٹ سے نایاب ہو گیئیں پیٹرول پر نوٹس۔۔پیٹرول 74 سے 101 روپے لیٹر ہو گیا یا اللہ غریب عوام کو ایسے نوٹس سے محفوظ رکھ آمین 🙏🏻

20کلو آٹے کا تھیلا 1500 کا ہوگیا، کورونا اور ٹڈی دل بے قابو ہو چکے، معیشت کا کباڑا ہوگیا، قحط سالی کا خدشہ سر پر اور حکومتی ترجمان شبلی فراز کہتے ہیں کہ حکومت اٹھارویں ترمیم پر بحث کرانا چاہتی ہے۔ اب ان کو نااہل نہ کہیں تو کیا کہیں؟ آپ خود ہی بتا دیں

کیا حکومت نام کی کوئی چیز ملک میں ہے؟؟ 20کلو آٹے کا تھیلا 975روپے کا ہوگیا۔ غریب دو وقت کی روٹی کھانے سے تنگ ہوگیا۔۔وہ وقت دور نہیں جب امریکہ کیطرح پاکستان میں بھی عوام سڑکوں پر ہوگی https://t.co/g9QBGSdKmK

Yasir Pirzada (pakistan) tweeted :

نوجوان نے تھیلا دریا میں پھینکا، ساتھ ہی خود بھی چھلانگ لگا دی اور یہ جا وہ جا۔ کچھ دیر بعد چند خواتین نے بھی یہی حرکت کی جس کی تفصیل میں جانا یہاں مناسب نہیں، خواہشمند احباب علیحدگی میں ملاقات کا وقت لیں۔۔۔ #Travel #Switzerland #Pakistan #ذرا_ہٹ_کے jang.com.pk/news/674962-ya… https://t.co/6SHGYazST7