All deleted tweets from politicians

RT @S_KhursheedShah: خان صاحب! اگر اجازت ہو تو جنوبی پنجاب کی عوام تھوڑا سا گھبرا لے۔ پنجاب کے شہر تونسہ شریف کے ہسپتال میں بنیادی سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے مریضوں کو بےیارو مدد گار ہسپتال کے باہر ہی بیڈ لگوا دیے گئے ہیں #تبدیلی_نہیں_تباہی_ہے https://t.co/4ies90v9Ax

خان صاحب! اگر اجازت ہو تو جنوبی پنجاب کی عوام تھوڑا سا گھبرا لے۔ پنجاب کے شہر تونسہ شریف کے ہسپتال میں بنیادی سہولیات بجلی نہ ہونے کی وجہ سے مریضوں کو بےیارو مدد گار ہسپتال کے باہر ہی بیڈ لگوا دیے گئے ہیں #تبدیلی_نہیں_تباہی_ہے https://t.co/QkAaQN3ocO

Liaqat Baloch (pakistan) tweeted :

ملتان۔خانوادہ پیر پٹھان تونسہ شریف سابق ناظم تحصیل خواجہ صلاح الدین کی رہائش گاہ پر عشائیہ،ناشتہ پر ملاقات ہوئی۔برادر بزرگ خواجہ جمال الدین اصغر کی رہائش گاہ پر ان کی عیادت کی الحمداللہ اب بہتر ہیں۔ملکی حالات،کرونا لاک ڈاؤن سے عوامی مشکلات،بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے تبادلہ خیال https://t.co/7l2X3iriTO

RT @UBloxh: تونسہ شریف میں کارکن BNP جلسے کی تیاریوں میں مصروف ویلکم سردار صاحب @sakhtarmengal @Senator_Baloch @AbabgarBaloch @AR_Balochh @NAVEEDDEERATH https://t.co/imTMTpvLwp

RT @UBloxh: تونسہ شریف کی عوام انشاءاللہ سردار صاحب کو مایوس نہیں کرے گی قائد بلوچستان کا بھر پور طریقے سے ویلکم کیا جائے گا @sakhtarmengal @Senator_Baloch @NAVEEDDEERATH https://t.co/a0VfQif7i8

RT @UBloxh: RT @UBloxh: تونسہ شریف BNP جلسہ عوام کا سمندر کوہ سلیمان تا مکران بلوچستان بلوچستان @sakhtarmengal @Senator_Baloch https://t.co/Mink6u3bSw

Liaqat Baloch (pakistan) tweeted :

تونسہ شریف۔جناعت اسلامی تحصیل تونسہ کے امیر رشید احمد اختر کی والدہ کے انتقال پر خاندان کے افراد کے ساتھ تعزیت،دعائے مغفرت کی۔مرحومہ کے بھائی،بیٹے اور خاندان کے افراد اور جماعت اسلامی کے ذمہ داران کے ساتھ نشست رہی۔اللہ تعالی مغفرت فرمائے۔آمین https://t.co/0HXA5WQecj

RT @IamTeamIK: ناظرین یہ ہے وہ تاریخی تصویر جب لیہ تونسہ پل کا نوازشریف نے 1988 میں وعدہ کیا تھا اور کل لیہ جلسے میں 30 سال بعد دوبارہ وہی وعدہ کیا گیا ہے😂 https://t.co/ZlwE3hAobG