All deleted tweets from politicians

RT @HamidMirPAK: مریم نواز نے اپنی تقریر کے آغاز میں فرانس میں نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کی شدید مذمت کی اور حاضرین سے بھی ہاتھ اٹھوا کر بھی تائید کروائی #ProphetMuhammadSAW

Ansar Abbasi (pakistan) tweeted :

نواز کی تقریر کچھ عمل کچھ، عمران کی ضد، آگے کیا ہو گا؟ اسٹبلشمنٹ سبق سیکھے—— سبق سیاستدان اور عدلیہ بھی سیکھیں youtu.be/RVn3fdyf0OE https://t.co/8vgBAJwdoQ

نیازی کے کہنے پر میڈیا لاکھ بار میاں صاحب کی تقریر کو سینسر کرے مگر میاں صاحب کی آواز اور پیغام ہر گھر میں پہنچ کر رہے گا۔۔میاں صاحب تھوڑی دیر بعد خطاب کریں گے۔ آپ میاں صاحب کا لائیو خطسب اس لنک پر دیکھ سکتے ہیں pscp.tv/w/ck2QNjFvTmps… https://t.co/ECfuQqgXBb

نیازی نے ملک کے تین بار رہنے والے وزیراعظم نواز شریف کی تقریر پر پاپندی لگائی۔جیسا کرو گے ویسا بھرو گے، تمہارے ساتھ بھی ایسی ہی ہوگاپاکستان میں میڈیا کتنا آزاد ہے آج آپ نے خود ہی دیکھ لیا۔پابندیوں کے باوجود میاں صاحب اپنا پیغام پہنچانے میں کامیاب رہے #PMLNUnited4Democracy

جنگ اخبار میں چھپنے والا میرا کالم “نواز شریف کی تقریر اور پاکستان” ضرور پڑھیں میاں محمد نواز شریف کی تقریر سے سیاسی ہیجان پیدا ہوا۔ جیسے ہی مریم نواز شریف کی شمولیت اور میاں نواز شریف کے وڈیو لنک خطاب کا اعلان ہوا تو ہلچل سی مچ گئی jang.com.pk/news/827688

جب سے میاں صاحب نے تقریر کی ہے۔۔قسم سے عمران خان واقعی ایک “بونا” لگتاہے۔۔اس کی اوقات واقعی ایک کٹھ پتلی سے زیادہ نہیں۔۔۔

RT @ErtugrulQuotes_: RT @ErtugrulQuotes_: صدر رجب طیب ایردوان کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شاندار تقریر youtu.be/ETij1EJYu_E

میڈیا کے کچھ لوگوں نے میرے کسی بیان کو out of context دینے کی کوشش کی ہے کہ نواز شریف صاحب کی تقریر ان کی زاتی رائے ہے۔ میں بتا دینا چاہتا ہوں کہ نواز شریف کی تقریر کا ایک ایک لفظ، اور ایک ایک جملہ پارٹی کے ہر کارکن کیلئے محترم اور مقدم ہے https://t.co/WHv88cwhlA

RT @DrNabilOfficial: میں بنیادی طور پر سمجھتا ھوں پاکستان کے ھی نھیں بلکہ دنیاوی نصاب میں بطور سبق وزیراعظم عمران خان کی اس تقریر کو ضرور با ضرور شامل کرنا چاھیئے متفق ھیں تو ریٹویٹ کریں #PMKhanGuidingUNGA

RT @AbidSherAli: نواز شریف کی تقریر سے مقابلہ کرنے کے لیے شیخ رشید کو میدان میں اُتار دیا گیا ہے اس سے اندازہ لگا لیں کہ یہ کتنا بوکھلا گئے ہیں اب ووٹ کو عزت دو کا نعرہ محض نعرہ نہی رہے گا حقیقت بننے کے قریب ہے انشااللہ ایک بار پھر " وزیراعظم میاں محمد نواز شریف "