All deleted tweets from politicians

Hina Butt (pakistan) tweeted :

لگتا ہے نیازی کی جانب نئی ہدایات آگئی ہیں۔ اب بیچارے پچاس ترجمانوں کی خیر نہیں۔۔

Hina Butt (pakistan) tweeted :

مریم نواز کو بہت زیادہ یاد کرنیوالوں کیلئے خوشخبری کے شیرنی اب واپس آ گئی ہیں۔ حکومت کے پچاس ترجمانوں کا کام بڑھ گیا۔۔#LionessIsBack https://t.co/BmShS4zcCV

Hina Butt (pakistan) tweeted :

پنجاب حکومت کے درجنوں ترجمانوں میں سے اپ کا کونسا نمبر ہے ؟ جس حکومت کی کوئی کارکردگی نہیں تو ترجمانوں کی فوج کس چیز کی ترجمانی کے لیئے رکھ کر قومی خزانے پر بوجھ ڈال رہے ہیں۔ @usmansaeedbasra

Hina Butt (pakistan) tweeted :

میاں نواز شریف کی بیماری کے حوالے سے حکومتی ترجمانوں کی زہر افشانی، غلیظ طعنے قابلِ مذمت ہیں. میاں صاحب کی میڈیکل رپورٹ پاکستان ہائی کمیشن، فارن اینڈ کامن ویلتھ آفس یوکے سے تصدیق کے بعد لاہور ہائی کورٹ میں جمع کروائی گئی. سیاست کو ذاتی دشمنی بنانےوالوں کی تسلی کروانا ضروری نہیں.

Hina Butt (pakistan) tweeted :

آج حکومتی ترجمانوں کیلئے یوم سوگ ہے۔۔ اب کس چیز پر سیاست کریں گے۔ اللہ میاں صاحب کو صحت دے آمین https://t.co/friX6srtpO

RT @suhailswarraich: جنرل آصف غفور سیاسی جماعتوں اور گروپوں کی غداری کے فتوے دینے سے گریز کریں کیونکہ ماضی میں عسکری ترجمانوں سے یہی غلطی ہوتی رہی۔ اگر انھیں ماضی کی غلطیوں کا ادراک ہے تو انہیں دوبارہ سے یہ غلطی ہر گز نہیں کرنی چاہیے۔ bbc.com/urdu/pakistan-…

RT @mujibshami1: RT @mujibshami1: فوج کوشیخ رشیدجیسےخودساختہ فوجی ترجمانوں کی بھی سرزنش کرنی چاہیےجوبات بےبات فوج کاذکر کرکےاسےسیاسی معاملات میں ملوث کرنے ک…