All deleted tweets from politicians

RT @JinnahInstitute: کیا کرونا وائرس کی حفاظتی تدابیر بے سکونی اور ذہنی انتشار پیدا کر رہی ہیں؟ ہماری ویڈیو گرافک میں ذہنی صحت سے متعلق تجاویز دیکھئے. #MentalHealth #COVID19 https://t.co/IZMyCIPTES

RT @KPKUpdates: لوگ گھروں میں رہ کر کرونا وائرس سےبچاؤ کیلئےحفاظتی تدابیر اپنا رہےہیں۔ یہ ڈاکٹرز، نرسز اوردیگر میڈیکل سٹاف ہسپتالوں میں ڈیوٹی پر مامور اس وبا کا مقابلہ کررہے ہیں اور کروناوائرس کےمریضوں کےعلاج کیلئے اپنی جان خطرےمیں ڈال کر ڈیوٹی کر رہے ہیں۔ ضیاء اللہ بنگش #PakistanFightsCorona

Hina Butt (pakistan) retweeted @siasatpk :

RT @siasatpk: ڈاکٹروں کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے ہمیں اس مشکل گھڑی میں احتیاطی تدابیر اپنانی چاہیں جب کہ ہمیں اللہ تعالی سے اس بیماری کی نجات کے لئے دعا بھی مانگنی چاہیے،مریم نواز کا ٹویٹ #MaryamNawaz #NawazShairf #PMLN #Coronavirus urdu.siasat.pk/news/2020-03-1…

RT @KPSTITOfficial: مشیر سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی خیبرپختونخوا ضیاء اللہ خان بنگش کی کرونا وائرس اور اس سے بچاؤ کے احتیاطی تدابیر کے حوالے سے عوام کو خصوصی پیغام۔ @ZiaBangashPTI #CoronaOutbreak #CoronaVirus #coronavirusinpakistan #LetsFightCorona #CoronavirusOutbreak https://t.co/uD7eFG16QB

RT @SaeedGhani1: کرونا وائرس کے معاملے کی سنگینی کو سمجھنے کے لئے یہ کلپ ضرور دیکھیں اور احتیاطی تدابیر کی حکومتی درخواست پر عمل کرکے خود کو، اپنے بچوں، دوستوں، عزیزواقارب اور شہریوں کو اس وباء سے محفوظ رکھیں ۔

Ejaz Chaudhary (pakistan) tweeted :

کرونا وائرس کی احتیاطی تدابیر کے لئے آگہی مہم کا آغاز کر دیا گیا۔ #CoronaVirusUpdates https://t.co/ozK6ruJtXE

RT @khialay: کویت اور دیگر بین الاقوامی وفود کو یہ احتیاطی تدابیر اختیار کرنا چاہیے چوری ہونے کی صورت میں پرانا پاکستان ذمہ دار نہیں ہوگا https://t.co/HJTHh82Oul

RT @infokpgovt: ڈینگی بخار سے بچئے! احتیاطی تدابیر سےآپ خود کو اور اپنے خاندان کو اس خطرناک بیماری سے بچا سکتے ہیں #KPUpdates @ShahramKhanPTI @HealthKPGovt https://t.co/xUcLkGdL2o

RT @HealthKPGovt: ڈینگی سے بچائو کی احتیاطی تدابیر۔ پانی کو جمع نہ ہونے دیں ۔ ہاتھوں اور ٹانگوں کو ڈھانپ کر رکھیں کھڑکیوں اور دروازوں پر جالیاں لگوائیں ۔ https://t.co/r3Bxbqeb3q