All deleted tweets from politicians

RT @esekpk: * پرائمری ایجوکیشن ریفارمز کے تحت صوبے میں 10 ہزار نرسری ماڈل کلاس رومز کی تعمیر کے پروگرام کا آغاز، جس کے لیے تجربہ کار ٹیچرز…

Abid Sher Ali (pakistan) tweeted :

شہنشاہ عمران نیازی نے اپنے باپ کا 300 ارب کس قانون کے تحت معاف کیا؟ ایک طرف غریب عوام پر مہنگائ کے پہاڑ گراے جا رہے ہیں اور اتنے بڑے ڈالے پر سپریم کورٹ اور ریاستی ادارے کیوں خاموش ہیں؟ اب سسلین معافیہ کی کیا کمزوری ہے؟

Abid Sher Ali (pakistan) tweeted :

شہنشاہ عمان نیازی نے اپنے باپ کا 300 ارب کس قانون کے تحت معاف کیا؟ ایک طرف غریب عوام پر مہنگائ کے پہاڑ گراے جا رہے ہیں اور اتنے بڑے ڈالے پر سپریم کورٹ اور ریاستی ادارے کیوں خاموش ہیں؟ اب سسلین معافیہ کی کیا کمزوری ہے؟

RT @Stouryani1: چند مہینوں سے بار بار میں نے نشاندہی کی کے ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت علاقہ ستوریانی کے حالات خراب کیے جارہے ہیں پرامن عل…

RT @RehmanKhanDawa6: وزیرستان میں ہم طلبہ نے اپنی مدد آپ کے تحت لائبریری قائم کی ہے۔۔۔۔ جو دوست اس کارِ خیر میں حصہ ڈالتے ہوے اس لائبریری…

RT @KPKUpdates: محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کی جانب سے اساتذہ کے ٹرانسفرز کے لیے یکم اگست 2019 کو ای ٹرانسفر پالیسی کے تحت ایپ لانچ کی جائے گی…

شہید شاہنواز بھٹو کو ایک سازش کے تحت شہید کیاگیا۔ان کی دائمی جدائی کا غم صدمہ آج بھی تازہ ہے۔انہوں نے جمہوریت کی بحالی اور ملک سے آمریت کے خلاف جہدوجہد کواپنا نصب العین بنایا۔انکی انسانی حق کی پامالی، جمہوریت کی بحالی اور ناانصافی کے خلاف انقلابی جہدوجہد کو سلام پیش کرتا ہوں ۔ https://t.co/3qidEPcnKM

RT @Omaroglu_: چیپ جسٹس ثاقب نثار باقاعدہ ایک پلان کے تحت مسلسل مسلم لیگ نواز اور پنجاب کے خلاف بغض بھرے، غیر آئینی اور غیرمنصفانہ فیصلے سُ…

RT @Omaroglu_: سپریم کورٹ آرٹیکل 6 کے تحت قائم کی گئی خصوصی عدالت کے اختیارات کو اوورلیپ نہیں کر سکتا۔ سپریم کورٹ مشرف کے وارنٹ منسوخ کرنے…

RT @SanaSayemRao: @ImranKhanPTI بنگالی ٹیم پرحملہ ھے اب اصول کے تحت NZسے بھی کرکٹ دس سال کیلیئے ختم ھونی چاھیے، یہ کرسچن دھشتگرد تھا کوئی…