All deleted tweets from politicians

انا للّٰہ و انا الیہ راجعون نااھلی نالائقی بے حِسی انتشار سرکاری شور شرابا — عروج پر کارکردگی —نری تباھی #teamkhawaja https://t.co/ddPTxZAQ8m

نا انصافی انتشار سازشیں اور باھمی نفرت تباھی پھیلا رھے ھیں - سر جوڑ کر پیچیدہ مسائل کا حل تلاش کرنا ھی عافیت کا راستہ ھے- اللّٰہ کریم ھمیں ایک زندہ قوم بننے کی توفیق عطا فرمائیں - #teamkhawaja

تبدیلی واھی تباھی کی سونامی بن گٸ #teamkhawaja

تعمیر و ترقی کے انجماد ڈوبتی ملکی معیشت قومی اداروں کی تباھی اور کمر توڑ مہنگاٸ کا المیہ جنھیں حقیر سمجھ کر بُجھا دیا تم نے وھی چراغ جلیں گے تو روشنی ھو گی

RT @RAZARe: @DrDanish5 @naziarubbani داکتر صاجب جی سبریم کورت کے فیصلے نے باکستان کی تباھی کے عمل کو اور تہز کردیا ھے.ھر کوی یہ…