All deleted tweets from politicians

Hina Butt (pakistan) tweeted :

"کرونا وائرس صرف بوڑھوں اور بیمار لوگوں کیلیے خطرہ ہے"عمران خان نیازی صاحب گلگت بلتستان میں سب سے پہلے جان دینے والے ڈاکٹر اسامہ نہ بوڑھے تھے اور نہ بیمار۔۔اپنے ریسرچرز تبدیل کریں۔۔

RT @SyedKousarKazmi: بیمار والدہ کو چھوڑ کر پاکستان جانے لگی تو بارہا پیغام ملا اور ٹی وی پر ٹکرز چلے واپس نہ آنا ورنہ جا نہیں سکو گی اب والد کا دل کا آپریشن ہونے جا رہا ہے آنا چاہتی ہے اور شرط رکھی جا رہی ہے کہ جاؤ مگر واپس نہ آنا . اب @MaryamNSharif پر حکومت اعتبار کیسے کرے کہ واپس نہیں آۓ گی

Hina Butt (pakistan) retweeted @TTPwMAK :

RT @TTPwMAK: اگر نواز شریف بیمار ہیں تو ہوا خوری ریستوران میں کیوں ہو رہی ہے ۔۔؟ اینکر پرسن منصور علی خان کے ٹو دی پوائنٹ سوال کا لیگی رہنما حنا پرویز بٹ نے کیسے دفاع کیا ۔۔آپ بھی سنیئے @_Mansoor_Ali @hinaparvezbutt https://t.co/9WENYa6zhS

RT @JIPOfficial: موجودہ نظام میں غریب طالبعلم تعلیم سے محروم ہے،بیمار صحت سے محروم ہے،مظلوم انصاف سے محروم ہے،نوجوان روزگار سے محروم ہے https://t.co/Pt8mnSn30O

Hina Butt (pakistan) tweeted :

گو کہ وزیر مشیر شاہ سے زیادہ شاہ سے وفاداری جتانے کے چکر میں مریم صاحبہ کو ان کے شدید بیمار والد کی تیمارداری سے روکنا چاہتے ہیں لیکن وہ پر امید ہیں کہ عدالت ای سی ایل معاملے میں انصاف کرے گی. کاش عمران خان کی کوئی بیٹی ہوتی تو وہ سمجھ سکتے کہ باپ بیٹی کا رشتہ کیا ہوتا ہے.

Hina Butt (pakistan) tweeted :

ایک بیٹی ہونے کے ناطے مریم بی بی کا حق ہے کہ وہ اپنے بیمار والد سے ملنے جائیں۔ ہم نے حکومت سے اس لیے درخواست نہیں کی کیونکہ اس کے وزرا تو پہلے ہی کہہ رہے تھے کہ ہم مریم بی بی کو باہر نہیں جانے دیں گے۔ ہمیں صرف عدالت سے امید ہے کہ وہ مریم بی بی کو باہر جانے کی اجازت دے گی https://t.co/fYM6kdUdp6

Hina Butt (pakistan) tweeted :

یہی مکافات عمل ہے۔۔جو بیگم کلثوم کی بیماری کو ڈھونگ کہتے تھے آج خود بیمار پڑے ہیں۔۔ https://t.co/eGUmUAPxVT

RT @SaadTariqb: RT @SaadTariqb: @smartypoppat یہ دنیا کا پہلا شدید بیمار ہے جو ائیرایمبولینس میں تھری پیس سوٹ پہن کر جا رہا ہے

RT @hinaparvezbutt: شہباز گل صاحب آپکو ایسی ٹویٹ کرتے ہوئے شرم آنی چاہیے۔ بے شرم لوگ بیمار شخص کی صحت پر سیاست کر رہے ہیں۔ پیسوں کی شرط اس لئے رکھی ہے تاکہ تم لوگ پروپیگنڈا کر سکو کہ شریف فیملی نے ہمیں پیسے دے دیے ہیں۔ twitter.com/shabazgil/stat…

Hina Butt (pakistan) tweeted :

ہمارے ووٹرز وہی ہیں جو نواز شریف سے بے لوث محبت کرتے ہیں،جو 16دن جب نواز شریف بیمار تھے تو سروسز ہسپتال کھڑے رہے۔ وہ کہتےہیں میاں صاحب کو وہاں جانا چاہیے جہاں ان کا بہترین علاج ہو https://t.co/Opk8G390hm