All deleted tweets from politicians

RT @Ranapmln33: RT @Ranapmln33: پہلے بیانیہ گھڑا کہ اوپر لیڈر ٹھیک ہو تو سب ٹھیک ہو جاتا ہے اب کہنے لگے ہیں اکیلا خان کیا کر سکتا ہے ،صرف بھیک ہی مانگ سک…

“ووٹ کو عزت دو” نواز شریف کا نہیں پوری قوم کا بیانیہ بن چکا ہے۔۔ #ووٹ_کو_عزت_دو https://t.co/hTELHGIwfv

قائد نوازشریف مسلسل عوام کو جمہوریت کی بحالی کی راہ دکھا رہے ہیں۔ نوازشریف کے فلسفہ اور بیانیہ کے زریعے ہی عوام کو حقیقی جمہوریت کا پھل مل سکتا ہے۔ نوازشریف کا عزم جمہوریت کو فتح کے قریب کے لے آئی ہے ۔

RT @SAMAATV: RT @SAMAATV: ن لیگ کا بیانیہ ہے کس کے خلاف؟ ن لیگی رہنما مصدق ملک بتا رہے ہیں @awazsamaatv @SyedAliHaider13 https://t.co/WlvZfZXtkP

جو لوگ کہتے ہیں کہ نواز شریف اور شہباز شریف کا بیانیہ مختلف ہے وہ یہ ویڈیو ضرور دیکھیں۔۔دونوں بھائیوں کے درمیان دراڑ کے خواہشمند افراد کو مایوسی ہوگی۔۔ https://t.co/0WrECVIMKL

RT @gandapur_maryam: عمران خان کا احتساب کا بیانیہ اپنی موت آپ مرگیا ہے۔چینی مافیا،گندم مافیا،پیٹرول مافیا کا احتساب نہیں کیا گیا۔آنے والے دو ماہ اس حکومت کےلئے بہت ہونگے ۔مسلم لیگ(ن) کی سٹریٹ پاور مریم نواز کی ایک پیشی پر سب نے دیکھ لی ہے:حناپرویز بٹ https://t.co/t0OBT3wRqj

RT @MaryamNSharif: احتساب کا بیانیہ اپنی موت آپ مر گیا۔ استعفی منظور کر لیتے تو خود بھی مستعفی ہونا پڑ جاتا۔ NRO کیوں اور کیسے دیا جاتا ہے، کس کو دیا جاتا ہے، ایک دوسرے کو دیا جاتا ہے، قوم کو سمجھانے کا شکریہ۔ جواب تو پھر بھی دینا پڑے گا ! اب لو گے احتساب کا نام ؟

اخر کار سچ کا بول بالا ھوگیا پختونوں کے سروں کا سودا کرنے والا ریاستی بیانیہ کے کریہ دار ٹٹو شرمندہ نیز عدالت سے جھوٹا قرار ⁦#LongLiveAsfandyarWali https://t.co/KzQqmkpalh

RT @MubashirZaidi: اپنی سرزمین کو کسی دوسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے کس قدر گھسا پٹا اور روح سے خالی بیانیہ ہے اپنی سرزمین کو اپنے شہریوں کے خلاف استعمال ہونے سے تو بچا نہیں پاتے

RT @shahzad_mirza11: لبرل بیانیہ شاہ رخ خان، امتیابھ بچن، ٹام کروز اور انجلینا جولی ہمارے کلچر کے مطابق فلمیں بناتے جبکہ ارطغرل اور حلیمہ سلطان ہمارے کلچر سے میل نہیں کھاتے۔ تواڈی منافقت تے در فٹے منہ