All deleted tweets from politicians

ہمیں اپنے بہادرشہید سیکیورٹی گارڈ اور پولیس اہلکاروں پر فخر ہے،چئیرمین بلاول بھٹوزرداری صاحب کی خصوصی ہدایت ہے کہ شہید سیکیورٹی گارڈزاورشہید پولیس اہلکار کےلئےکیش ریوارڈ اورانکے اہل خانہ کی بھرپور مدد بھی کی جائے اورا نکے بچوں کی تعلیم کے حوالے سے بھی فوری مالی مدد کی جائے۔

RT @ANPMarkaz: ملی مشر اسفندیار ولی خان کا اپوزیشن رہنماؤں بلاول بھٹوزرداری اور میاں شہباز شریف سے ٹیلیفونک گفتگو اپوزیشن جماعتیں اٹھارویں آئینی ترمیم کے تحفظ اور آئی ایم ایف زدہ بجٹ کے خلاف ایک ہیں۔ عوام کے حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا،حکومت عوام کو ریلیف دینے میں ناکام ہوچکا۔

RT @MediaCellPPP: پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹوزرداری کا لیاری میں عمارت گرنے کے نتیجے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کااظہار حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع باعثِ صدمہ ہے:بلاول بھٹوزرداری متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہوں، انہیں مشکل گھڑی میں اکیلا نہیں چھوڑیں گے: بلاول بھٹو زرداری @BBhuttoZardari

RT @MediaCellPPP: صوبہ سندھ سمیت تمام صوبے وفاق سے مدد کے منتظر ہیں، چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹوزرداری کی سندھ اسمبلی آڈیٹوریم میں پریس کانفرنس @BBhuttoZardari youtu.be/dtlIfB4B9uo

25جولائی کوپیرجوگوٹھ تیرجوگوٹھ میں بدل جائےگا،بلاول بھٹوزرداری ♐ #AwamPukareyJeayBilawal https://t.co/QAkHYqvDKK

RT @geonews_urdu: RT @geonews_urdu: کراچی میں کچرے کیلیے گاربیج بنز رکھے گئے ہیں ،بلاول بھٹوزرداری

RT @24NewsHDtv: بلاول بھٹوزرداری کی ریلی شیخوپورہ پہنچ گئی @MediaCellPPP @BBhuttoZardari #LahoreFaislabadRally مزیدپڑھیں: 24newshd.tv https://t.co/veuPt2DMHu