All deleted tweets from politicians

شہید شاہنواز بھٹو کو ایک سازش کے تحت شہید کیاگیا۔ان کی دائمی جدائی کا غم صدمہ آج بھی تازہ ہے۔انہوں نے جمہوریت کی بحالی اور ملک سے آمریت کے خلاف جہدوجہد کواپنا نصب العین بنایا۔انکی انسانی حق کی پامالی، جمہوریت کی بحالی اور ناانصافی کے خلاف انقلابی جہدوجہد کو سلام پیش کرتا ہوں ۔ https://t.co/3qidEPcnKM

RT @FaterJunejo1: حیدرآباد میں پیپلز پارٹی کے ایک ایم پی اے کو ہراساں کیا جارہا ہے تاکہ وہ اپنی حلقہ کی خدمت نہ کرسکیں بلاول بھٹو زرداری .…

RT @Omaroglu_: حرکۃ المجاہدین کا بانی فضل الرحمٰن خلیل عام انتخابات 2018 سے ایک ہفتہ پہلے تحریک انصاف میں شامل ہوا. بلاول بھٹو زرداری کی با…

RT @MFahadLashari: پنو عاقل میں چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا شاندار استقبال. #SelectedHukmatNaManzur https://t.co/d4u7k…

RT @MediaCellPPP: لائیو: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آئی بی اے سکھر کے بلاک تھری کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں h…

RT @MediaCellPPP: سکھر: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری دوپہر دو بجے سندھ رورل سپورٹ آرگنائزیشن کے پروگرام سے خطاب کریں گے سکھر: چیئرمین بلاول ب…

RT @MediaCellPPP: سکھر: چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری آج سندھ رورل سپورٹ آرگنائزیشن کے پروگرام سے خطاب کریں گے چیئرمین پاکس…

RT @MediaCellPPP: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری 13 جولائی کو سکھر سے پنجاب بارڈر تک مہنگائی کے خلاف ریلی کی قیادت بھی کریں گے بجٹ کے خلاف ریلی…

لائیو: چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری اسلام آباد میں نیوز کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں pscp.tv/w/b_RvbjE2OTc1…

RT @MediaCellPPP: چیئرمین بلاول بھٹو کا شہید حق نواز گنڈاپور پارک کے جلسے میں بڑی تعداد میں شرکت پر اہلیان ڈیرہ اسماعیل خان سے اظہار تشکر…