All deleted tweets from politicians

RT @ZahidGishkori: بھاشا ڈیم کا پہلا افتتاح 1998 میں نواز شریف نےکیا۔2006 میں مشرف نےافتتاح کیا۔شوکت عزیز نے بھی کیا۔2011 میں یوسف رضا گیلانی نے۔2017 میں پھرنوازشریف نےاور 2018 میں چیف جسٹس ثاقب نثار کا جادو۔آج 2020 میں عمران خان نے افتتاح کیا۔ڈیم منصوبہ1980سے جاری۔بن گیا تو4500میگا واٹ بجلی بنےگی۔

RT @AmirMuqamPK: بھاشا ڈیم کیلئے نواز شریف کی حکومت نے تمام فیزیبلیٹی ہنگامی بنیادوں پر مکمل کرلی تھی، 122 ارب روپے کی لاگت سے زمین کی خریداری اور دیگر تیاریاں عمل میں لائی جا چکی ہیں۔

RT @AmirMuqamPK: بھاشا ڈیم کیلئے نواز شریف کی حکومت نے تمام فیزیبلیٹی ہنگامی بنیادوں پر مکمل کرلی تھی، 122 ارب روپے کی لاگت سے زمین کی خریداری اور دیگر تیاریاں عمل میں لائی جا چکی ہیں۔

RT @RaziDada: دیامیر بھاشا ڈیم اگر بہت جلد بھی بنے تو8سال لگ جائیں گے اور ابھی اس پر کام کا باقاعدہ آغاز نہیں ہوا۔ جو ڈیم 4 سال میں بن سکتا ہے وہ "کالاباغ" ڈیم ہے۔کے پی اور پنجاب میں جناب خان صاحب کی حکومت جبکہ بلوچستان اور سندھ میں انکے اتحادیوں کی۔ تو بسم اللہ کریں۔ ہم 2000 ڈالر دیں گے😊

RT @RaziDada: دیامیر بھاشا ڈیم کا افتتاح زرداری صاحب کر گئے تھے،ن لیگ نے آتے ہی کے پی کے کو بیس ارب روپے ادا کئے کہ ڈیم میں آنے والی زمین ایکوائر کردی جائے۔ کےپی حکومت نے چار سال یہ کام روکے رکھا اوراقتدار کے آخری سال یہ کام کیا۔ڈیم میں چار سال تاخیر کا مجرم کون؟ بوجھو تو جانیں👊

RT @ThinkTankPMLN: RT @ThinkTankPMLN: نواز شریف نے جو 200 ارب روپے کی زمین خریدی ھے بھاشا ڈیم کے لیے اسکا بھی کوئی ذکر کر دے ، شھباز شریف #چندہ_ہے_پر_دھندہ_…

Hina Butt (pakistan) tweeted :

دیامر بھاشا ڈیم میں لوگوں نے ایک دو دن کی تنخواہ عطیے میں دی ہے، لیکن ہم نے اپنے بزرگوں کی ہڈیاں تک قربان کر دی ہیں۔' یہ خیالات تھے سفید ریش عظیم اللہ کے جو ڈیم بننے سے بہت پہلے ہی اپنے علاقے سے دربدر ہونے پر مجبور ہو گئے ہیں https://t.co/nTEJcsGnr0

Imran Khan (pakistan) tweeted :

آج چیئرمین واپڈا سے ملاقات کے دوران دیامر بھاشا اور مہمنڈ ڈیمز کی جلد تکمیل پر زور دیا۔ معاملے کی افادیت کے پیش نظر منصوبے کی نگرانی میں اپنے ذمے لے سکتا ہوں۔ پاکستان کے حصے میں سالانہ 45 ملین ایکڑ فٹ پانی آتا ہے جس کا 80 فیصد 3 ماہ جبکہ بقیہ 20 فیصد باقی 9 ماہ میں آتا ہے۔

Hina Butt (pakistan) tweeted :

مسلم لیگ ن کی حکومت نے بھاشا ڈیم کیلئے 100ارب کی زمین خریدی جبکہ مشرف سمیت ماضی کی تمام حکومتوں نے بھاشا ڈیم کے نام پر قوم کا پیسہ ہضم کیااگر آئندہ الیکشن میں اللہ تعالی مسلم لیگ ن کو حکومت کرنے کا موقع دیاتو بھاشا ڈیم سب سے پہلے بنائیں گے۔