All deleted tweets from politicians

RT @KPKUpdates: مشیر سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی خیبرپختونخوا ضیاء اللہ خان بنگش کا کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے پیغام محدود رہیے، محفوظ رہیے۔ خیبرپختونخوا حکومت عوام کے ساتھ کھڑی ہے۔ عوام حکومت کی ہدایات اور احکامات پر عمل کریں تو جلد ہم کورونا وائرس کا خاتمہ کر سکتے ہیں۔ #KPFightsCorona https://t.co/KlrfvgmTAQ

RT @KPSTITOfficial: مشیر سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی خیبرپختونخوا ضیاء اللہ خان بنگش کی کرونا وائرس اور اس سے بچاؤ کے احتیاطی تدابیر کے حوالے سے عوام کو خصوصی پیغام۔ @ZiaBangashPTI #CoronaOutbreak #CoronaVirus #coronavirusinpakistan #LetsFightCorona #CoronavirusOutbreak https://t.co/uD7eFG16QB

RT @KPKUpdates: سیشن میں کرونا وائرس، وائرس کی تشخیص اور اس سے بچاؤ کے لیے اقدامات کا جائزہ لیا جائے گا اور چائنیز ماہرین صحت اور ڈاکٹرز چائینہ میں کرونا وائرس کنٹرول کرنے کے لیے کیے گئے اقدامات اور وائرس کی تشخیص سے متعلق خیبرپختونخوا کے ماہرین صحت اور ڈاکٹرز کو آگاہ کریں گے۔ #KPKUpdates

Liaqat Baloch (pakistan) tweeted :

بھمبر آزاد کشمیر ۔جماعت اسلامی بھمبر کے زیر اہتمام کشمیر بچاؤ ریلی میں شرکت،شرکاء سے خطاب کیا۔مرد وخواتین کی بڑی تعداد ریلی میں شریک تھی۔ڈذکٹر طارق سلیم امیر ضلع فرید احمد ودیگر قائدین بھی اس موقع پر موجود تھے۔ https://t.co/Do5BE8KKfJ

RT @ministrhealthkp: محکمہ صحت کے ڈاکٹرز پشاور کے مختلف سکولوں میں بچوں کو ڈینگی سے بچاؤ کے بارے میں آگہی دے رہے ہیں @HealthKPGovt @ShahramKhanPTI https://t.co/R9vnJMVDgG