All deleted tweets from politicians

RT @DrNabeelChaudry: فتنہ قادیانیت پر بات کرنے کی بنیاد نفرت نھیں بلکہ اپنے پیارے نبی پاک صلی اللہ و علیہ و سلم سے محبت کی علامت ھے بلاشب…

RT @IamTeamIK: دیوارِ چین بنیادی طور پر شہبازشریف کا پراجیکٹ تھا جس نے مضبوط پاک چین دوستی کی بنیاد ڈالی تھی. احمد نورانی 😃 #GossipGirlAhma…

Yasir Pirzada (pakistan) tweeted :

انگلستان کے تمام بڑے سائنسدان، ماہر فلکیات، کیمیا دان، ریاضی دان، فلسفی جنہوں نے انگلستان کی ترقی کی بنیاد رکھی اس دور کے بعد کی پیداوار ہیں، شاید ہی کوئی نمایاں نام ہو جو ہمیں 1500 سے پہلے نظر آجائے، یہ وہ بنیادی وجہ تھی جس نے انگلستان کو بعد میں عروج ۔۔۔ humsub.com.pk/249705/yasir-p…

RT @FarhanKVirk: کیا ان سب بھائیوں کی گواہیاں تسلیم نہیں کی جانی چاہئیں؟ مفتی منیب کس بنیاد پر ان کی گواہی تسلیم نہیں کرتے ہیں؟ انہوں نے ا…

RT @AliArqam: موقع پر گمراہ کن خبروں اور تجزیوں کی بنیاد پر جو محب وطن شہری بنگالیوں پر گالم گفتار کر رہے تھے، وہ سچائی کا علم ہونے پر ہات…

شب قدر / بنیاد زینب کبری / سید حسن اقامیری twitter.com/i/broadcasts/1…

RT @RaziDada: برطانیہ میں بھی پٹواریوں کی حکومت لگتی ہے۔اسحاق ڈار پر لگائے گئے الزامات کو واہیات ، بے بنیاد اور حقائق کے منافی ہی قرار دے ڈ…

Babar Awan (pakistan) tweeted :

23 سال کی جدوجہد نے جو بنیاد رکھی، موجودہ 5 سال اُس پر نئے پاکستان کا لینڈمارک تعمیر کریں گے۔ آئیے اِس منزلِ مراد کو پانے کے لئے عمران خان کے ہاتھ مضبوط کریں۔ https://t.co/NkLFfmdTto

Hina Butt (pakistan) tweeted :

گمنام درخواستوں پر ایکشن، ناکافی شواہد کی بنیاد پر گرفتاریاں، الزامات ثابت ہونے سے پہلے میڈیا میں تشہیر،زیر حراست ملزمان سے ناروا سلوک،نیب آرڈینینس کے تحت اس ادارے ,اس کے چئیرمین کو حاصل لامحدود صوابدیدی اختیارات وہ الزامات ہیں جن کا نیب کو بحیثیت ایک ادارہ سامنا کر پڑ رہا ہے۔