All deleted tweets from politicians

گلگت بلتستان کے انتخابات کا جو نتیجہ نکلا ہے۔ عوام ٹھنڈے پیٹوں ہضم نہیں کریں گے۔میں کسی صورت بھی اس نتیجہ کو درست نہیں مان سکتی کیونکہ یہ وہاں کے عوام کی حقیقی رائے ہو ہی نہیں سکتی jang.com.pk/news/847782

RT @hinaparvezbutt: پی ٹی آئی کیطرف سے 2018کے الیکشن میں دھاندلی اور اب گلگت بلتستان میں دو نمبری کے بعد نواز شریف کا “ووٹ کو عزت دو” بیانیہ مزید مقبول اور مضبوط ہوا ہے۔۔ https://t.co/lh6A1y8dAj

ڈرپوک حکومت نے اب کورونا کے پیچھے چھپنا شروع کر دیا۔۔ جب تم گلگت بلتستان میں جلسے کرو تو ٹھیک ، جب تم اسلام آباد لوک ورثہ میں میلے لگاؤ تو اس وقت تمہیں کورونا نظر نہیں آتا؟؟ منافق حکومت۔۔۔

انتخابات#GBElection2020 میں گلگت بلتستان کےعوام نےحقیقی معنوں میں ووٹ کو عزت دی جس پر انکےمشکور ہیں۔دھاندلی اور الیکشن چوری کی باتیں کرنےوالوں کو چاہیے کہ اپنے بیانیے پر غورکریں وگرنہ انکی سیاست آئندہ انتخابات میں بھی ہمیشہ کے لیے فارغ ہو جائے گی۔ #GilgitBaltistanWithPTI https://t.co/SAXMeUPnqr

Imran Ismail (pakistan) tweeted :

وزیر اعظم عمران خان کو گلگت بلتستان کی جیت مُبارک ہو۔ قوم نے ایک بار پھر آپ پر مُکمل اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ گلگت میں تحریک انصاف کی حکومت بننے کو ہے۔ روک سکو تو روک لو

مریم بی بی اور ہم سب نے گلگت بلتستان کے عوام سے درخواست کی تھی کہ جو لوٹے پارٹی کے وفادار نہیں، وہ آپ سے بھی وفا نہیں کر سکتے۔ ان لوٹوں کو ووٹ مت دیں اور آخر کار جی بی کے عوام نے ان لوٹوں کو reject کر دیا https://t.co/Zhwjc4JRGF

RT @AliAsghar_Awan: پی پی پی گلگت بلتستان کے صدر امجد خان کے حلقے کا نتیجہ روکنے پر پی پی پی کے سینکڑوں کارکن ڈی سی آفیس کے سامنے جمع ہو گئے ۔۔ نعرے بازی۔۔ https://t.co/N6RcExf0DF

گلگت بلتستان کےعوام نے آج سیاسی فہم اورباشعور ہونے کاعملی ثبوت دیاہے،اب گلگت بلتستان میں بھی ترقی و خوشحالی کےنئے دور کا آغاز ہو گا۔تحریک انصاف اپنے وعدے پورےکر رہی ہےاسی لئے عوام وزیراعظم عمران خان کاساتھ دےرہی ہے۔ایک بار پھر منفی پروپیگنڈہ مسترد ہوگیا،ترقی وخوشحالی کی جیت ہوئی۔

RT @MohsinBilalKhan: گلگت اور بلتستان کی اکثریت عمران خان کے ساتھ ہے GB کے لوگ خان کے اولین مقصد سے آگاھ ہیں اور اس بات میں کوئی شک نہیں کہ آج کے ہونے والے الیکشن میں بھی پی ٹی آئی جماعت ہی فتح حاصل کرے گی۔ #بلے_پہ_ٹھپہ #GBElection2020 @ImranKhanPTI @PTIofficial https://t.co/yzyfqy7LVG

Ejaz Chaudhary (pakistan) tweeted :

ان شااللہ 24 گھنٹے بعد گلگت بلتستان کے انتخاب کا نتیجہ آ چکا ہوگا،تحریک انصاف کی حکومت بنانے کی تیاریاں ہورہی ہونگی۔ میں جی بی کے ووٹرز سے اپیل کرتا ہوں کہ اپنا ووٹ بلے کو دیں اور عمران خان کو کامیاب کروائیں۔اللہ کریم آپکا حامی و ناصر ہو۔ #گلگت_بلتستان_عمران_کا