All deleted tweets from politicians

Hina Butt (pakistan) tweeted :

وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے چیئر مین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کو"صاحبہ"کہنے کےخلاف اظہار خیال https://t.co/pBuUtaUOsn

RT @saifullahawan40: وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے چیئر مین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کو"صاحبہ"کہنے کےخلاف مسلم لیگ ن کی ایم پی اے @hinaparvez…

RT @2Kazmi: بلاول بھٹو بار بار وزیراعظم عمران خان کو سلیکٹڈ کہتے ہیں؟ لیکن خود ان کو کس نے پارٹی کا چیئرمین منتخب کیا؟ لہجے میں تلخی کیا ن…

RT @MediaCellPPP: ** پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور سابق صدر آصف علی زرداری کی زیرصدارت ارکانِ سندھ کابینا کا اجلاس ** بلاول ہاوَس…

RT @NeoNewsUR: بلاول بھٹو کی بزرگ شخص کے ساتھ بدسلوکی پر پیپلز پارٹی کے رہنما کا ردعمل کیا؟؟ پروگرام سیدھی بات میں سب سامنے آگیا @SBBSKS2 @…

RT @Nomysahir: زرداری کی کرپشن کے دفاع کا نتیجہ اور مودی کے بیانیے کی ترویج عوام نے کراچی میں بلاول کو ذلیل کر کے بھگا دیا 😂😂😂 وڈیو اتنی شئ…

RT @rumi_iramAwan: بلاول بھٹو کے PM select کہنے پر اتنی خوشی کیوں ہوئی تھی؟؟ @fawadchaudhry https://t.co/SX22jfMaxy

RT @HamidMirPAK: نواز شریف نے بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات میں کہا کہ حکومت نے میری بہت تذلیل کی ہے اب اگر عدالت سےضمانت مل گئی تو علاج خود…

Hina Butt (pakistan) tweeted :

بلاول کا میاں صاحب کے پاس جانا بہت اچھا اقدام ہے عمران خان جب کرین سے گرے میاں صاحب اپنی تمام مصروفیات چھوڑکر ہسپتال پہنچے.کلثوم نواز کی وفات پر خان صاحب آج تک افسوس کرنے نہیں گئے...میاں صاحب اگر اپنے ذاتی معالج کروانا چاہرہے ہیں تو انہیں کیوں اجازت نہیں دی جارہی https://t.co/yqfTlwjJaJ

Hina Butt (pakistan) tweeted :

بلاول کا میاں صاحب کے پاس جانا بہت اچھا اقدام ہے عمران خان جب کرین سے گرے میاں صاحب اپنی تمام مصروفیات چھوڑکر ہسپتال پہنچے.کلثوم نواز کی وفات پر خان صاحب آج تک افسوس کرنے نہیں گئے...میاں صاحب اگر اپنے ذاتی معالج کروانا چاہرہے ہیں تو انہیں کیوں اجازت نہیں دی جارہی