All deleted tweets from politicians

کشمیر میں بھارتی ہندوؤں کی غیر قانونی آبادکاری کی کوششیں تیز کر دی گئی ہیں. ہندوستان سے ہندووں سے بھری بسیں کشمیر پہنچ رہی ہیں. بھارتی افواج فائرنگ کے کور میں آبادیاتی انجینئرنگ کر رہی ہیں.دنیا کی تاریخ کی سب سے بڑی ریاستی بدمعاشی ہے. عالمی برادری نوٹس لے #KashmiriLivesMatter https://t.co/Dj3pqi4hO6

کشمیر میں بھارتی ہندوؤں کی غیر قانونی آبادکاری کی کوششیں تیز کر دی گئی ہیں. ہندوستان سے ہندووں سے بھری بسیں کشمیر پہنچ رہی ہیں. بھارتی افواج فائرنگ کے کور میں آبادیاتی انجینئرنگ کر رہی ہیں.دنیا کی تاریخ کی سب سے بڑی ریاستی بدمعاشی ہے. عالمی برادری نوٹس لے. #KashmiriLivesMatter https://t.co/SqAUcA6bW3

کشمیر میں بھارتی ہندوؤں کی غیر قانونی آبادکاری کی کوششیں تیز کر دی گئی ہیں. ہندوستان سے ہندووں سے بھری بسیں کشمیر پہنچ رہی ہیں. بھارتی افواج فائرنگ کے کور میں آبادیاتی انجینئرنگ کر رہی ہیں.دنیا کی تاریخ کی سب سے بڑی ریاستی بدمعاشی ہے. عالمی برادری نوٹس لے. #KashmiriLivesMatter https://t.co/O6FkkqeTxJ

RT @Alikhanyzai: موٹروے پر گزر رہا تھا سامنے یہ پشاور بی آر ٹی اور خواتین کے لیے پنک بسیں نظر آئی ، ڈھائی سال قبل خریدے گئے ان بسوں کو بارش دھوپ اور طوفان کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا ،یہ بسیں کچھ اور عرصہ اسی طرح کھڑی رہیں تو مکمل ختم ہو جائینگی کیا ان قیمتی گاڑیوں ترپال بھی نہیں ڈالا جاسکتا؟ https://t.co/wKjLzhJYiv

RT @Marriyum_A: ملک بند، روٹی بند، صنعت بند، کاروبار بند ، دوائی بند ، بسیں بند ، رکشے بند ، بجلی بند کیونکہ نواز شریف بند ہے @pmln_org https://t.co/lleKN9X4VB

Usman Dar (pakistan) tweeted :

مستقبل میں پیپلزپارٹی کا کوئی بھی جلسہ سندھ سے بسیں بھر کے لے جائے بغیر کامیاب نہیں ہوگا۔ وفاق سے اربوں روپے لینے کے باوجود پیپلزپارٹی سندھ میں نوجوانوں کا بدترین استحصال کر رہی ہے۔ صرف اپنی کرپشن بچانے کی خاطر پیپلزپارٹی سیاسی جماعت کی بجائے بلیک میلرز کا ایک گروہ بن چکی۔ https://t.co/ixBeWaPcEw

RT @TheKPUpdates: پشاور کے عوام کے لیے حکومت خیبر پختونخواہ کی طرف سے بی آر ٹی بسیں پشاور پہنچنے کے لیے تیار, پشاور رپیڈ بس پروجیکٹ پے حالیہ 80% کم مکمل ہوچکا ہے Subscribe Our Youtube Channel For Exclusive Updates youtube.com/c/TheKPUpdates #PeshawarBRT https://t.co/jb9zH7KGxS