All deleted tweets from politicians

RT @hinaparvezbutt: RT @hinaparvezbutt: کشمیر، فلسطین یا بھارت میں بسنے والے مسلمانوں سے پوچھیں تو پتہ چلے گا کہ آزادی کی کیا اہمیت ہے https://t.co/VubWlwiVzI

Hina Butt (pakistan) tweeted :

کشمیر، فلسطین یا بھارت میں بسنے والے مسلمانوں سے پوچھیں تو پتہ چلے گا کہ آزادی کی کیا اہمیت ہے. ◽◽23 March https://t.co/36ECwsqlA7

Hina Butt (pakistan) tweeted :

کشمیر، فلسطین یا بھارت میں بسنے والے مسلمانوں سے پوچھیں تو پتہ چلے گا کہ آزادی کی کیا اہمیت ہے. ◽◽23 March https://t.co/K5vuiOQ6zG

Hina Butt (pakistan) tweeted :

کشمیر، فلسطین یا بھارت میں بسنے والے مسلمانوں سے پوچھیں تو پتہ چلے گا کہ آزادی کی کیا اہمیت ہے. ◽◽ https://t.co/uvKglZ2mZf

Dr. Seema Zia (pakistan) tweeted :

آزادی کی صُبح سکھ اور چین مُبارک ہو مُبارک و سلام تجھ کو میرے وطن اور تجھ میں بسنے والے جوانوں کو اور سلام اُن ماؤں کو جو جنم و پروان دیتی ہیں اُن جوانون کو #PakistanDefenceDey سب کو مُبارک ہو ! 🇵🇰🌸

کماز کم ساری دنیا کو یہ تو بتادیا ہ پاکستان میں بسنے والے انتہائی کرپٹ لوگ ہیں۔ اور عمران خان سب کو ٹانگے گا (اگر کبھی ثابت کرسکا)۔

RT @UsmanJanjua01: سہیل انور سیال صاحب آپ نے اگر تنقید کرنی تھی تو کسی فرد یا جماعت کی کرتے آپ کو کوئی حق نہیں آپ پاکستان میں بسنے والی ایک قوم پر تنقید کریں مہاجر کارڈ متحدہ ضرور کھیلتی رہی ہے لیکن اس کا ذمہ دار آپ پوری قوم کو نہیں کہہ سکتے

Hina Butt (pakistan) tweeted :

سلیکٹ عمران خان صاحب کی پہلی تقریر میں کشمیر کہ ذکر نہیں ،خان صاحب کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے ،کشمیر میں بسنے والے لوگو کے دلوں میں پاکستان کی محبت کو ٹھکرا نہیں جا سکتا

RT @ImranKhanPTI: RT @ImranKhanPTI: پاکستان میں بسنے والی مسیحی برادری کو ایسٹر کے تہوار کی خوشیاں مبارک۔

RT @SaeedGhani1: پی پی پی کے نقاد کیوں بھول جاتے ہیں کہ PPP پاکستانی معاشرے میں بسنے والے افراد پر مشتمل ایک جماعت ہے نہ کہ فرشتوں اور پیغمبروں کی لہذا جو خامیاں معاشرے میں بڑھیں گی اسکا اثر ہر پارٹی/شعبے میں نظر آئےگا- پی پی پی مسلسل سازشوں کے بعد بھی جمہوری اصولوں پر کاربند ہے #50YearsOfPPP