All deleted tweets from politicians

RT @Naveed_QamarPPP: RT @Naveed_QamarPPP: میر حاصل خان بزنجو ایک جمہوريت پسند اور زیرک سیاستدان تھے۔

بلوجستان عوامی پارٹی کے سربراہ میر حاصل بزنجو دار فانی سے کوچ کر گئے وہ کینسر کے مرض میں مبتلا تھے،حاصل بزنجو رواروی کی سیاست کے ھمیشہ علمبردار رہے،اللہ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جکہ دے اور پس ماندگان کو صبر جمیل عطا کرے

RT @BilalAhmadwazir: آپکی اورمیری سوچ کافی ملتی ہےبس تعداد کا ہی فرق ہے۔ میں نورے، زرداری کیساتھ ساتھ ڈیزل، اسفندیار، الطاف، بزنجو کو بھی لٹکتا دیکھنا چاہتاہوں😞 twitter.com/mohsinmalvi19/…

RT @IhteshamAfghan: صحافی بزنجو سے سوال کل تو اپکے عشائیہ میں کہں رہتے کہ ہمارے64لوگ ہونگے وہ64لوگ کہا چلے گئے بزنجو کا جواب کیا وہ 64 لوگ کھڑے نہیں تھے صحافی جو اندر خفیہ شماری میں چلے گئے وہ کون لوگ ہے تھے جو اپکے خلاف ووٹ استعمال کی بزنجو ۔وہ جنرل فیض کے لوگ تھے @MaryamNSharif @hasilbizenjo https://t.co/Wm6NUToSSI

RT @IhteshamAfghan: اگر پوری پارلیمنٹ خود اپنے آپ کو دفن کرنے کو تیار ہو تو وہاں آپ کس جمھوریت کی بات کر رہے ہیں میر حاصل بزنجو @hasilbizenjo #ArmyAct #PashtunLongMarch2Bannu https://t.co/ij9BimShd7

RT @geonews_urdu: RT @geonews_urdu: آج عملی طور پر ثابت ہوچکا کہ بالادست طاقتیں پارلیمنٹ ست طاقتور ہیں،میر حاصل بزنجو

RT @geonews_urdu: RT @geonews_urdu: آج شہیدبےنظیر نہیں جیتیں ،ذوالفقار علی بھٹو نہیں جیتا،بالادست طبقہ جیتا،میر حاصل بزنجو

RT @geonews_urdu: RT @geonews_urdu: پارلیمنٹ جیت جاتی ،بینظیر بھی جیت جاتیں بھٹو بھی جیت جاتا اگر رضا ربانی کو چیئرمین بناتے،حاصل بزنجو

RT @geonews_urdu: RT @geonews_urdu: پہلےدن سے کہہ رہے ہیں کہ فاٹا کو پختونخوا میں ضم کیا جائے،حاصل بزنجو

RT @geonews_urdu: RT @geonews_urdu: حکومت ہیرپھیر سے کام لینا چھوڑے اور فاٹا کو پختونخوا میں ضم کرے،حاصل بزنجو