All deleted tweets from politicians

Tallal Chaudry (pakistan) tweeted :

شب برات کل تھی اور یہ ٹویٹ اب کر رہا

شب برات،آپکے لئے دعا۔ الله پاک آپکی جان ،مال ، ایمان ،اعمال ،عزت،كمائی،رزق ،علم ، عمل، گھر ،کاروبار ، دسترخوان ، اولاد ، زندگی ،خوشیوں ،عبادات ،تقوی ،اخلاق،عاجزی ، انکساری اور عمر میں برکتیں ، رحمتیں، وسعتیں، رفعتیں اور عروج و بلندیاں عطاء فرمائے ! آمین یا رب العالمین

شب برات رحمتوں ،برکتوں اورفضیلتوں کی رات ہے۔آج کی اس عظیم شب کی عبادات گھروں میں رہ کراداکریں٫اللہ تعالیٰ کےحضور ملک و قوم کی سلامتی کی دعا کریں اوراپنے مرحومین کی مغفرت کے لئے دعا کریں۔اللہ پاک ہمیں اس رات کی قدر کرنےکی توفیق عطا فرمائے اوراسکی برکتیں ہم سب کو عنایت فرمائے۔ آمین https://t.co/3vzdSleFrX

शब-ए-बारात मुबारक Shab-e-Barat Mubarak #IndiaFightCorona @PMOIndia شب برات مبارک https://t.co/qTvbHoW3fD

शब-ए-बारात मुबारक #IndiaFightCorona @PMOIndia Shab-e-Barat Mubarak شب برات مبارک https://t.co/qi1SMzZ6aQ

RT @TalwasaPashtana: تعلیمی نظام اور گھریلو اقدار کے زوال کی اس سے بڑی مثال کیا ہوسکتی ہے کہ گلی کے بچے شب معراج کو شب برات سمجھ کر پٹاخے پھوڑ رہے ہیں #شب_معراج @a_siab @BushraGohar

در ملکاں نیندوکین وتی #بلوچ برات ؔو گہارانء بابرکتیں #عید مبارک ◽ بات -

Hina Butt (pakistan) tweeted :

اے اللّه ! بیشک تو معاف فرمانے والا ہے اور معاف کرنے کو پسند کرتا ہے ۔پس اے بخشنے والے !ہمیں بھی بخش دے۔آمین۔ شب برات مبارک

Hina Butt (pakistan) tweeted :

یا اللہ ہماری خطاؤں کو معاف فرما،ہماری اولاد کو نیک اور صالح فرما ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آمین شب برات مبارک

RT @PTIofficial: تمام مسلمانوں کو پاکستان تحریک انصاف سوشل میڈیا ٹیم کی جانب سے برکتوں والی رات "شب برات" مبارک ہو، سب دعا کریں کہ اس مبارک رات کے وسیلے سے اللہ تعالیٰ وزیراعظم عمران خان کی زیر قیادت ہمارے ملک کو دن رات ترقی دے اور پاکستان کو خوشحال بنائے۔ آمین #PTI #Pakistan #ShabEBarat https://t.co/omqavDKlOk