All deleted tweets from politicians

جب ملک سنگین بحرانوں سے گزر رہا ہو، لوگ کورونا سے مر رہے ہوں اور ٹڈی دل کے سبب خوراک کا بحران ہمارا منتظر ہو، حکومتی شیرو المعروف ٹائیگرز آگاہی مہم چلانے کی بجائے سیاستدانوں کی کردارکشی مہم میں استعمال ہو رہے ہیں. #CynthiaRitchie

کیا شدید بحرانوں کے شکار پاکستان کے مسائل یہ ہیں کہ میاں صاحب نے چائے کیوں پی؟ میاں صاحب فیملی کے ساتھ باہر کیوں نکلے ؟ مخالفین سن لیں کہ میاں صاحب قوم کی دعاوں سے صحتیاب ہوکر جلد پاکستان لوٹ جائنگے ۔ انشاءاللہ #NawazSharifRulesHearts

Hina Butt (pakistan) tweeted :

حالات نے ذمہ داری اب حکومت پر ڈال دی ہے پاکستان بحرانوں میں گھیرا ہوا ہے پکڑ دھکڑ سے ملک کے بحران حل نہیں ہوسکتے حکومت اپوزیشن کے بغیر کوئی ایک بھی قومی لائحہ عمل تیار نہیں کرسکتی

Hina Butt (pakistan) tweeted :

وزیر اعظم صاحب این آر او کی باتیں کرکے عوام کی موجودہ بحرانوں سے توجہ ہٹانے کی کوشش کر رہے ہیں آپ کی حکومت ہی ایک این آر او کا نتجہ ہے دعوے کرنے کی بجاے عوام کچھ کرکے دیکھاءیں نواز شریف کی ہر کسی میں وعدے پورے کرنے کی صلاحیت نہیں