All deleted tweets from politicians

RT @Khaak_Zaada1: باقی پاکستان میں بارشوں کا پانی نا نکلنے کی ذمہ دار ن لیگ ھے جبکہ خیرپختونخواہ میں پچھلے سات سال میں جاپان کی مدد سے دنیا کا جو جدید ڈرین سسٹم بنایا گیا تھا اسکے ناکام ھونے کے ذمہ دار ٹھیکیدار ہیں کفتان بےقصور ھے

RT @Greater_KHI: VoK کی ویڈیو پروڈکشن کراچی کا علاقہ فیڈرل بی ایریا بارشوں کے بعد گندگی اور غلاظت کا ڈھیر بنا ہوا ہے۔ کئی ہفتے گزر جانے کے باوجود آج بھی مکانات اور دکانوں کے سامنے بارش کا پانی جمع ہے۔ سندھ حکومت کی نااہلی، کرپشن اور کراچی دشمن رویہ پر اہل علاقہ میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔ https://t.co/0sw2KlNEHh

RT @hinaparvezbutt: بارشوں سے لاہور کی سڑکوں پر پڑے شگاف فوری ٹھیک کرنے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی کیونکہ لاہور کے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔۔ https://t.co/LhF2cIctsx

موجودہ بارشوں میں پاکستان کے معاشی دارالخلافہ کراچی کی صورتحال کو کس میڈیا چینل نے بہتر اجاگر کیا ؟ آپ کی رائے ؟؟

لاہور اس وقت آدھے سے زیادہ ڈوبا ہوا ہے لیکن کسی چیمل پر ہو ہا نہیں ہے جیسا کہ کراچی کی بارشوں پر شور تھا یہان تک کہ لاہور کا رمیض راجہ بھی خاموش ہے اب اسے لاہور میں دودھ پتی نظر نہیں آرہی،یا تو وہ بینائی کھو چکا ہے یا بھنگ پی کر سو رہا ہے

RT @F_R_E_E_Karachi: کراچی میں بارشوں نے تباہی مچا دی۔ بارش کا سیلابی پانی گھروں میں داخل ۔ سینکڑوں مکانات متاثر، گلی محلے زیر آب آ گئے۔ نسل پرست سندھ حکومت آج بھی " سب ٹھیک ہے " کا راگ الاپ رہی ہے۔ کراچی کی انتظامی علیحدگی نہ ہوئی تو شہر کو مکمل تباہی سے کوئی نہیں بچا پائے گا۔ #KarachiRains https://t.co/orRvBOmC5p

بارشوں کے باعث کسانوں کی تیار کھڑی گندم کی فصل کو شدید نقصان ہوا جس کے باعث گندم کا پیداواری ہدف حاصل نہیں ہو سکے گا۔ زرتاج گل سے کوئی پوچھے کہ اس کا کریڈٹ بھی نیازی صاحب کو دیں گی یا اپوزیشن پر الزام عائد کرنا ہے؟؟ حکومت کو فورا کسانوں کی مدد کرنا ہوگی

RT @BolanGazette: حالیہ برفباری اور بارشوں میں ایف سی بلوچستان کی ریسکیو ٹیموں کی کوششوں کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا جو بلوچستان کے عوام کی ہر مشکل گھڑی میں ساتھ ساتھ ہے۔ #Balochistan #Snowfall https://t.co/V2IENjqojK

NA22 WORKS حالیہ بارشوں اورسیلاب سے تباہ شدہ لوندخوڑ کے علاقے کے3پلوں 1 دوڑیال کلے 2.حصار بانڈہ 3.کرکنڑئ بانڈہ کی بحالی کیلئے سیکٹری C&Wسے تفصیلی بات چیت ہوئ اور ان کو جلد از جلد ان کی بحالی کی ھدایت کی گئی۔ اس سلسلے میں وزیر اکبر ایوب سے بھی رابطہ ہوا۔ انشاءاللہ جلدبحالی ہوگی https://t.co/DREEH04b9v

Hina Butt (pakistan) tweeted :

نا اہل اعظم کو زرتاج گل جیسے چمچوں خوشامدیوں کی ضرورت ہے جو بارشوں کا کریڈٹ بھی اس نااہل کو دیتے ہیں اور انگلش میں تقریر بھی ان کو اردو میں سنائی دیتا ہے۔ جو اصل مسائل پر بات کرے گا اسکی نور عالم کیطرح بے عزتی کی جائے گی۔ urdu.geo.tv/latest/205698-