All deleted tweets from politicians

ڈیموکریٹ امیدوارجو بائیڈن کو امریکہ کے نئے صدر منتخب ہونے پربہت زیادہ مبارکباد۔۔امید ہے آپکی حکومت میں پاکستان اور امریکہ کے تعلقات مزید بہتری کی جانب گامزن ہونگے اور جو نسل پرستی کا بیج ٹرمپ نے بویا اسے آپ جڑ سے اکھیڑ دیں گے @JoeBiden https://t.co/Wjje0AdR1Q