All deleted tweets from politicians

RT @DoctorAfghan: ایک طرف ایکٹر لوگ دیکھ کر جب دوسرا بڑی بڑی چھوڑنے والے اور دوسری طرف جب میری پوچھنے والے ہیں ابھی کتنی فرق کون محب وطن ہ…

RT @DoctorAfghan: ایک اور تازہ ویڈیو منظرعام پر انے سے مکمل ثابت ہوا کہ فائرینگ کس نے کی 15 افراد کو شهید کس نے کیا.ریاستی جھوٹ کا پنڈا پھو…

RT @DoctorAfghan: ایگریکلچر یونیورسٹی کا ایک طالب علم فرمان اللہ جو جنوبی وزیرستانکا رہائشی ہے ٹانک پولیس نے کسی غلط ایف آئی آر میں پکڑ کر…

RT @DoctorAfghan: Another PTM activist #Saif_ur_Rehman arrested from Tank ... Shame shame Tand police.. ایک اور پی.ٹی.ایم ورکر سیف الرحما…

چند روز قبل وفاقی وزیر فواد چوہدری نے ایک صحافی سمیع ابراہیم کو ایک تقریب میں تھپڑ مارا تھا اور آج کراچی پریس کلب کے صدر امتیاز فاران کو لائیو شو میں تحریک انصاف کے رہنما نے مارا پیٹا۔حیرت ہے کہ اس واقعہ پر آزادی صحافت کے تمام چیمپئین خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں

RT @MaryamNafeess: ایک سچا اور کھرا لیڈر ہی اپنی عوام کا ساتھ دے ۔دکھ سمجھتا ہے ۔مریم نواز بلکل اپنے باپ پر گئی ہیں جس طرح وہ اپنی عوام کا…

Hina Butt (pakistan) tweeted :

“ملک میں گدھوں کی تعداد میں ایک لاکھ اضافہ” تبھی میں کہوں ٹویٹر پہ گالم گلوچ کیوں زیادہ ہو گیا 😁 https://t.co/mR9bxzFmsx

RT @siasatpk: "بلاول صاحب میں آپ سے مخاطب ہوں، جو افسر 50 لاکھ دے کر پوسٹنگ کرائے گا وہ 1 کروڑ تو نکالے گا نہ؟ آغا سراج درانی کے ایک ایک رو…

جناب منسٹر ! حادثہ کی تحقیقات سی ای او نہیں ایف جی آئ آر کرتے ھیں ۔ حادثہ کی حتمی رپورٹ ایک روز میں آ ھی نہیں سکتی - عجلت سے گریز کیا جاۓ آنیوں جانیوں نے محکمے کی اٹھان روک کر اسے ریورس گئیر میں ڈال دیا ھے

پاکستان کے جیل میں ایک خوف ناک بیماری ہے جو سیاستدانوں کو لپٹ جاتی ہے۔ آپ کے ابو کو 12 سالہ دور میں کوئی بیماری نہ ہوئی لیکن حیرت کی بات ہے جیل جاتے ھی بیماری ان سے لپٹ گئی twitter.com/MaryamNSharif/…