All deleted tweets from politicians

ھماری معاشی شہ رگ کراچی کراچی سٹاک ایکسچینج پردھشت گرد حملہ ناکام — حملہ آور ھلاک شھدأ کو سلام شکریہ سندھ پولیس شکریہ رینجرز ایڈمن

نالائق بد بخت حکمرانو ! تُم تو مصنوعی طور بھی کچھ نہ کر سکے ملک کا ستیاناس البتہ حقیقت میں کر ڈالا توڈا ککھ نہ روے ◽◽ ایڈمن

RT @KhSaad_Rafique: RT @KhSaad_Rafique: ملک برباد عوام ناشاد حکمران آباد ایڈمن

حکمران حقائق بیان کرنے پر pti کے شیرو آئینہ دکھانے پر غُرانے کیوں لگتے ھیں ؟؟؟ ایڈمن

تبدیلی سرکار کے ٹڈی دل نے ھر سبز پیڑ ٹنڈ منُڈ کر ڈالا ایڈمن

@Faisal29948504 @geonews_urdu ھاھاھا مخولیا ◽ ایڈمن

@geonews_urdu ابھی تو پارٹی شروع ھوٸ ھے برداشت کر یا پاس کر ◽ ایڈمن

پروین شاکر سے معذرت کے ساتھ: حکمرانوں کے نام — کوُ بُکو پھیل گئ آگ نااھلی و ناسمجھی کی تُو نے ھر جھوٹ سے لوگوں کی پذیرائ کی ایڈمن

اوۓ ! کسی کو نہیں چھوڑوں گا اور کسی کام کا نہیں چھوڑوں گا حکومت کو ، جمہوریت کو نہ معاشرت کو ایڈمن ◽◽

تبدیلی سرکار کا نیا پاکستان ایڈمن