All deleted tweets from politicians

انصاف کا عالم۔ سب کچھ WhatsApp# پر، رانا ثناء اللہ کی گرفتاری، جج کا تبادلہ وٹس ایپ پر، JITs بھی بنتی اور بہت کچھ whatsAap# پر ہوتا ہے۔ مگر انصاف کہیں نہیں ہوتا۔ https://t.co/GQn4HDwaLS

RT @KPKUpdates: محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کی جانب سے اساتذہ کے ٹرانسفرز کے لیے یکم اگست 2019 کو ای ٹرانسفر پالیسی کے تحت ایپ لانچ کی جائے گی…

RT @RaziDada: صحافیوں کوواٹس ایپ گروپ پڑھنے سےفرصت ملےتواس وقت چلنےوالی خبرمیں یہ بات بھی شامل کر دیں کہ اسلامی ترقیاتی بینک کو 4ارب ڈالرقر…

RT @Pak_Journalists: کل رات ایکسپریس نیوز کے اینکر عمران خان کے گھر پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی لیکن کسی کمرشل لبرل اور واٹس ایپ صحافی کو…

RT @InsafPK: مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ خان بنگش نے پشاور بورڈ میں ایگزیمینیشن مانیٹرنگ اینڈ رپورٹنگ ٹول(ایپ)کا افتتاح کر دیا امتحان…

RT @anaulhaq: وٹس ایپ گروپ والے پہچاننے ہوں تو دیکھ لیجیے گا کہ آج کون کون ڈان نیوز اور حمید ہارون پہ حملہ آور ہوگا ان میں سیاستدان، اینکرز…

RT @Aabekosar: جناب یہ وڈیو مجھے وٹس ایپ پر ملی ہے مہربانی کر کے اسے #صدقه_جاريه سمجھیں اور ان تک پہنچا دیں جو بی بی کی مدد کر سکیں @ShkhRa…

RT @IALalika1: اس 👇 ویڈیو کو ریٹویٹ کریں اپنے دوستوں عزیزوں کو وٹس ایپ کریں اپنے ٹویٹر فیسبک پر لگائیں خان صاحب کے انتہائی خوبصورت الفاظ ht…

RT @MaryamNSharif: مائ لارڈ ..... کیا آپ کا بابا وٹس ایپ کالز بھی کیا کرتا تھا؟

RT @MaryamNSharif: فیصلہ اسی دن سنایا گیا جب جے ائی ٹی کے بارے میں حقائق سامنے آئے کہ یہ جے ائی ٹی وٹس ایپ زدہ ہے ۔