All deleted tweets from politicians

میں میڈیا کو آفر کرتا ہوں کہ وہ ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے معطل ایم ڈی کے بے بنیاد و من گھڑت الزامات کی چھان بین کرے۔ ہم ایم ڈی کےالزامات کو مسترد کرتےہیں۔ میڈیا گراؤنڈ پر آکر معاملےکا جائزہ لیں اور چھان بین کریں۔ محکمہ تعلیم مکمل تعاون کرے گی۔ 1/4 #KPEducation https://t.co/nXhbcto3E1

معطل ایم ڈی ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن فاونڈیشن کو محکمے کی جانب سے تعیناتی کے بعد جو ٹاسک اور ٹارگٹ دیے گئے تھے ان میں سے وہ ایک بھی نہ پورا کر سکے۔ بورڈ اجلاس میں Performance Review ایجنڈا کے دوران جب ان کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا تو ان کی کارکردگی بدترین سامنے آئی۔ 3/4 https://t.co/UHvvNYiBZ7

بُری کارکردگی پر معطل ہونے والے ایم ڈی ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن فاؤنڈیشن جو اب بے بنیاد الزامات لگا رہے ہیں، اُنھوں نے اُس وقت اِن Irregularities پر بطور ایم ڈی ایکشن کیوں نہیں لیا تھا؟ فاؤنڈیشن کا ایک آزاد بورڈ ہے، اُس بورڈ کے سامنے پیش کیوں نہیں کیا؟ 2/4 #KPEducation https://t.co/Vgg3zVns6D

میں میڈیا کو آفر کرتا ہوں کہ وہ ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے معطل ایم ڈی کے بے بنیاد و من گھڑت الزامات کی چھان بین کرے۔ ہم ایم ڈی کےالزامات کو مسترد کرتےہیں۔ میڈیا گراؤنڈ پر آکر معاملےکا جائزہ لیں اور چھان بین کریں۔ محکمہ تعلیم مکمل تعاون کرے گی۔ 1/4 #KPEducation https://t.co/3SdxysMIHK

RT @TheKPUpdates: پشاور: صوبائ کابینہ نے ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن دیپارٹمنٹ اور برٹش کونسل کے مابین اساتذہ کی استدعاکار بڑھانے کے لی…