All deleted tweets from politicians

RT @Sohailahmed__: ویسے اب جب حکومت پاکستان نے ایاز صادق کے خلاف کارروائی کا ارادہ کر ہی لیا ہے تو کیا لگتا ہے اپکو سزا کیا ہونی چاہیے؟؟ میری نظر میں تاحیات نااہل

عوام اور اداروں کو لڑانے کا ایجنڈا پی ٹی آئی کے پاس ہے۔ ایاز صادق کے خلاف مودی کے پوسٹرز لاہور کی سڑکوں پر لگائے گئے، اور یہ پوسٹرز علیم خان کے کہنے پر لگائے گئے۔ فواد چوہدری کے بیان کی وجہ فیٹف میں ہمارا کیس کمزور ہوا https://t.co/pNUPIigoCc

Ahsan Iqbal (pakistan) tweeted :

ایاز صادق اور مسلم لیگ ن بار بار واضح کر چکے ہیں کہ ان کے قومی اسمبلی میں ان کے بیان کا ہدف وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی تھے- جبکہ حکومتی وزراء مصر ہیں کہ ان کے بیان کا ہدف آرمی چیف تھے- خود فیصلہ کریں کہ قومی سلامتی پر سیاست اور اسے بے توقیر کون کر رہا ہے؟

پاکستان کا پلوامہ حملہ سےکوٸ تعلق نہیں بھارتی الزام جھوٹ ھے: حکومت پاکستان غداری کےطعنوں پربرھم معتدل مزاج ایاز صادق کےاسمبلی بیان پرتنقید کرنیوالے وفاقی وزیرکے پلوامہ حملہ کےحوالہ سےنہایت غیر ذمہ دارانہ جوابی بیان کی مذمت کرینگے؟ ھےtwitter.com/MurtazaViews/s… twitter.com/MurtazaViews/s…

RT @muzamil233: RT @muzamil233: الیکشن ملتوی ہوئے تو ن لیگ والوں کے کھاتے کھل جائیں گے ایاز امیر الیکشن ہوئے تو آپ کی آنکھیں کھل جائیں گی سلمان غنی ◽◽◽◽◽…

RT @VishalAnand93: ایک ہی صف میں کھرے ہوگئے میاں مٹھو اور پلیجو ایاز نہ کوئی بندا رہا نا کوئی بندا نواز #BoycottGDA #RIPGDA @BBhuttoZardari @sardarshah1 @SardarMahar3 @JavedNLaghari @AseefaBZ @fbhutto @Veerji_Kolhi @KishooLal @AyazLatifPalijo https://t.co/HCctOaJGmp

مسلم لیگ ن کے رہنما سردار ایاز صادق کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ان کی صحتیابی کیلئے ڈھیر ساری دعائیں ◽ https://t.co/9HVTApO7Fu

RT @Gowachin3: سوات کی تائی کوانڈو چیمپیئن: آٹھویں فجیرہ اوپن میں پاکستان کی نو سالہ عائشہ ایاز نے گولڈ میڈل حاصل کیا gowachin.com/2020/02/03/793-سوات-کی-تائی-کوانڈو-چیمپیئن-آٹھویں-فج/

RT @SanaSayemRao: عمران خان نے استقبال کرنے والوں کو گدھا کہا تو نوٹس جاری ایاز صادق نے پنجابیوں کو بے غیرت کہا تو کچھ نہیں پھر کہتے ہیں عمران خان عدالت کا لا ڈلہ ہے 😡😡 https://t.co/A1yID6AAhp

RT @Ahmed_WB: عمران خان کا کزن ان کو چھوڑ کر چلا گیا تھا، ہم مولانا کو چھوڑ کر جانے والے نہیں ہم مولانا کے ساتھ ہیں ،۔ایاز صادق 1/2 #AzadiMarch https://t.co/j0lkRuhp4R