All deleted tweets from politicians

Hina Butt (pakistan) tweeted :

رانا ثنا اللہ کے جذبے پہلے سے بھی بلند ہوگئے، یہ خاموش نہیں رہنے والے: اہلیہ رانا ثنا اللہ https://t.co/SEhM29f6Ve

Hina Butt (pakistan) tweeted :

جو نواز شریف اور اسکی اہلیہ کا مذاق اڑایا کرتے تھے آج ان کا حال یہ ہے۔۔ اللہ ان پہ رحم کرے۔۔ https://t.co/7f2WQTkwZj

RT @pmln_org: نوازشریف اپنی بیمار اہلیہ کو چھوڑ کر بیٹی کے ہمراہ جیل میں جانے کیلیے پاکستان واپس آیا تاکہ تاریخ میں کوئی یہ نہ کہہ سکے کہ نوازشریف نے اصولوں کی بجائے مفاد کی سیاست کی ہے. @betterpakistan https://t.co/cDEpyoykoq

RT @pmln_org: نوازشریف اپنی بیمار اہلیہ کو چھوڑ کر بیٹی کے ہمراہ جیل میں جانے کیلیے پاکستان واپس آیا تاکہ تاریخ میں کوئی یہ نہ کہہ سکے کہ نوازشریف نے اصولوں کی بجائے مفاد کی سیاست کی ہے. @betterpakistan https://t.co/cDEpyoykoq

Liaqat Baloch (pakistan) tweeted :

الحمدللہ اہلیہ کے ہمراہ حج کی سعادت اور مناسک کہ ادائیگی کے بعد مدینہ منورہ سے لاہور واپسی ہو گئی،پورے سفر میں اللہ نے بھرپور مدد رحمت کی،پہلا موقع تھا کہ عرفات،منی،مزدلفہ ،مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں بارش کی رحمت کا بھی تجربہ ہوا۔ https://t.co/ZqSum8kq29

RT @ChHussan16_: رانا ثناءاللہ کی اہلیہ نے بہادری کے ریکارڈ توڑدئیے عمران نیازی کی کوئی اوقات نھیں، ڈائریکٹ عمران کے ابے کو میسج دیدیا۔!! جیو ببرشیرنی۔۔!! https://t.co/A8zAoCvFjj

RT @BhaijaFry: RT @BhaijaFry: لفافہ میڈیا کے کام چیک کریں وزیراعظم کے داماد کیپٹن صفدر کی اہلیہ ◽◽◽◽ https://t.co/JgUYWuQETi

Liaqat Baloch (pakistan) tweeted :

مظفرگڑھ۔سابق چیرمین طارق خان بلوچ کی اہلیہ اور آزادی کشمیر کے شہید شعیب بلوچ شہید کی والدہ شدید علیل ہیں۔اللہ تعالی صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔آمین محمد خالد خان بلوچ،احسن فاروق بلوچ بھی موجود تھے۔

RT @UmarCheema1: RT @UmarCheema1: ایک رائے یہ بھی ہے کہ چئیرمین نیب کے احتساب کا معاملہ انکی اہلیہ پر چھوڑ دینا چاہئے

Hina Butt (pakistan) tweeted :

با ادب، با ملاحظہ ہوشیار، صدر پاکستان @ArifAlvi کی اہلیہ تشریف لارہی ہیں۔۔۔ https://t.co/13TFZkikkY