All deleted tweets from politicians

RT @ZeeshanBAwan: RT @ZeeshanBAwan: 28 اگست کوعمران خان جہلم سٹیڈیم میں عوام سے خطاب کریں گے #VoteForFawad #NA63 @fawadchaudhry https://t.co/PYD1l5w1mo

RT @AmirMuqamPK: 15 اگست کو مریم نواز شریف صاحبہ مظفرآباد کشمیر سے اظہات یکجہتی اور انڈیا مخالف جلسہ کرنے جارہی تھیں ۔۔۔ جسکی تکلیف انڈیا سے زیادہ شاید ہمارے سلیکٹڈ کو تھی جسکا عملی مظاہرہ آج مریم نواز شریف صاحبہ کی گرفتاری ہے !!

بھارت سے دوائیاں درآمد کرنے کے اسکینڈل میں بڑا انکشاف۔کابینہ نے 9 اگست 2019 کو درآمد پر پابندی لگائی، 25 اگست کو کابینہ کو بائی پاس کرکے وزیراعظم ہاؤس نے فیصلے میں ترمیم کروائی، سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق وزیراعظم آفس منظوری نہیں دے سکتا۔۔ https://t.co/DXoVgoFZ0a

RT @IhteshamAfghan: جنوبی وزیرستان علی وزیر محسن داوڑ سمیت پی ٹی ایم کے تمام گرفتار ساتھیوں کے رہائی کیلئے ۲ اگست بروز جمعہ وانہ میں اختجاجی جلسہ عام ہوگا تمام پشتونوں کو شرکت اپیل ہے سردار عارف وزیر #ReleaseAliwazirMohsinDawar https://t.co/9xWN3Dp4KY

RT @IhteshamAfghan: پشاور میں شمالی وزیرستان کے نوجوانوں کا اہم میٹینگ ہوا۔میٹینگ میں مشترکہ طور پر فیصلہ کیا گیا کہ بروز جمعہ 2 اگست کو میرانشاہ میں علی وزیر اور محسن داوڑ سمیت دوسرے ساتھیوں کے رہائی کیلئے احتجاجی مظاہرے کا اعلان ہوا تمام پشتون دوستوں سے شرکت کی اپیل ہے #ReleaseAliwazirMohsinDawar https://t.co/WVSsLdeLaL

اقلیتوں کے حقوق.مذہبی آزادی کے حوالے سے قائد اعظم کی گیارہ اگست کی تقریر ہمارے لئے مشعل راہ ہے'مذہبی ہم آہنگی 'بھائی چارہ اور برداشت ہی نئے پاکستان کی بنیاد ہے'حکومت اقلیتوں کیساتھ ہے.یونیورسٹیز میں اقلیتی کوٹہ پر بھر تیاں جلد مکمل کر نے کی ہدایت کردی ہے #Christmas https://t.co/NwQODg3bsT

RT @U_Bukharii: تیسری برس۸ اگست سانحہ کوئیٹہ زندگی آ تجھے قاتل کے حوالے کر دوں مجھ سےاب خوںِ تمنا نہیںدیکھا جاتا @a_siab @gabeeno #Justice4QuettaMartyrs https://t.co/RWd1Iv7OkH

RT @asimnyazee: RT @asimnyazee: مریم نواز کی گرفتاری کا فیصلہ ان کی جانب سے ۱۵ اگست کو آزاد کشمیر میں جلسہ کرنے کے پس منظر میں کیا گیا۔

RT @asimnyazee: میں قرضہ نہیں لونگا لیکن میں نے صرف جولائی اور اگست کے دو مہینوں میں 237 ارب روپے قرضہ لیا تاکہ دنیا میں قرضہ لینے والوں کی نئی تاریخ رقم کر سکوں اور عالمی سطح پرنئے پاکستان کے باسیوں کی ککھ کی عزت نہ چھوڑوں۔ tribune.com.pk/story/2062297/…

RT @qari_: بھارت کے ٹکڑے ہونا شروع ہو چکے ہیں، یہ ناگالینڈ کے مناظر ہیں جہاں انھوں نے 14 اگست 2019 کر اپنی آزادی کا اعلان کر دیا اور اپنا قومی ترانہ اور پرچم لہرا دیا۔۔۔ اب کشمیر کے ساتھ ساتھ انشاء اللہ بھارت کی کئی ریاستیں آزاد ہوں گی۔ #WorldSupportsKashmir https://t.co/5XsFxmRwxB