All deleted tweets from politicians

Liaqat Baloch (pakistan) tweeted :

حکومت مخالف تحریک کے لیے عوامی جلسوں،ورکرز کنونشن کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے. 22 اکتوبر چنیوٹ،23 اکتوبر راولپنڈی،24 اکتوبر مردان،25 اکتوبر مالاکنڈ، 26 اکتوبر کرک،28 اکتوبر بٹگرام، 28 اکتوبرایبٹ آباد،29 اکتوبر ملتان، 30 اکتوبر بہاولپور،1نومبر خضدار، 4 اکتوبر گوجرانوالہ،ساہیوال

ووٹ کو عزت دو کراچی 20 اکتوبر 2020 الحمدللہ https://t.co/DbUten97L6

RT @AdnanJumani17: 18 اکتوبر 2007 کو جب شہید بی بی وطن واپس آئی لاکھوں کی تعداد میں عوام نے خوبصورت استقبال کیا ہر طرف بینظیر بینظیر کی آواز گونج رہی تھی @BBhuttoZardari @BakhtawarBZ @AseefaBZ @ShahNafisa #SalamShuhadaeKarsaz https://t.co/e82ZADUeNe

RT @JIPOfficial: RT @JIPOfficial: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کی اپیل پر 14 اکتوبر کو ملک گیر یوم یکجہتی کراچی منایا جائے گا۔ https://t.co/zwEnSElBbw

RT @pmln_org: RT @pmln_org: انشاءاللہ 16 اکتوبر کو گوجرانوالہ تاریخ رقم کرے گا۔ https://t.co/LKYETOFAji

12 اکتوبر پاکستانی تاریخ کا وہ سیاہ دن ہے جس مشرف نے پاکستان کے آئین کو توڑا ، جہموریت پر شب خون مارا ،منتخب حکومت کا خاتمہ کیا ۔ لیکن اج بھی غدار سیاستدانوں کو ٹہرایا جا رہا ہے

نااہل۔سلیکٹڈ حکمران کی ملک دشمن ، عوام دشمن پالیسی کے خلاف۔۔پی ڈی ایم۔۔کا 18 اکتوبر کو باغ جناح میں تاریخی جلسہ ھو گا ۔کیونکہ #مرنا نہیں اب لڑنا ہے IK .VID .2018 کے خلاف

RT @pdm_0: پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے جلسوں کا شیڈول پہلا جلسہ 16 اکتوبر = گوجرانوالہ 18 اکتوبر = کراچی 25 اکتوبر = کوئٹہ 22 نومبر = پشاور 30 نومبر = ملتان 13 دسمبر = لاہور #PDM https://t.co/IkNlNfbFQX

RT @IhteshamAfghan: پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے جلسوں کا شیڈول پہلا جلسہ 16 اکتوبر = گوجرانوالہ 18 اکتوبر = کراچی 25 اکتوبر = کوئٹہ 22 نومبر = پشاور 30 نومبر = ملتان 13 دسمبر = لاہور #PDM https://t.co/N8u68m7vr8

Liaqat Baloch (pakistan) tweeted :

محترمی ومکرمی امرائے یوسی پی پی 160 امید ہے خیریت سے ہوں گے ماہانہ تنظیمی اجلاس انشاء اللہ 8 اکتوبر بروز جمعرات 6 بجے رحمان پورہ دفتر میں منعقد ہوگا۔ https://t.co/3HxkpmRDlF