All deleted tweets from politicians

RT @sheenaabidashah: پاکستان کی جموری تاریخ میں یہ پہلی سول حکومت ہے جس میں عوام حکومت سے نہیں بلکہ اپوزیشن سے شدید بیزار اور نالاں ہیں! h…

RT @sheenaabidashah: پاکستان کی جموری تاریخ میں یہ پہلی سول حکومت ہے جس میں عوام حکومت سے نہیں بلکہ اپوزیشن سے شدید بیزار اور نالاں ہیں! h…

RT @sheenaabidashah: پاکستان کی تاریخ میں شاید ایسا پہلی بار ہوا ہے کہ عوام حکومت کی بجائے اپوزیشن پارٹیوں سے بیزار ہے-

اپوزیشن کا ان ہاؤس تبدیلی کا خواب بس ایک خواب ہی رہے گا۔ @ImranKhanPTI وزیر اعظم اور حکومت پانچ سال کے لیے منتخب ہوئی ہے۔ہم آ ئینی مدت پوری کرینگے۔عام انتخابات 2023 میں ہی ہونگے اپوزیشن صبر اور انتظار کرے۔ #NayaPakistan https://t.co/LGWLmxIXEf

Hina Butt (pakistan) tweeted :

عمران خان جسطرح خود اپوزیشن کو گالیاں دیتے اور نقلیں اتارتے ہیں ان کو اپنے ترجمان بھی ویسے ہی چاہیں۔ پی ٹی آئی کا criteria یہ ہے کہ جو جتنی زیادہ گالیاں دے گا اسکو اتنا ہی بڑا عہدہ ملے گا https://t.co/Dz8eksmLuY

Liaqat Baloch (pakistan) tweeted :

گزشتہ دنوں میاں نواز شریف کی صحت،تیمارداری کے لیے اپوزیشن لیڈر میاں نواز شریف اور آصف علی زرداری کی صحت کے حوالہ سے تیمارداری اور حال احوال کے لیے بلاول بھٹو سے فون پر رابطے ہوئے۔سیاسی اختلاف،اراء کا اختلاف اپنی جگہ انسانی،سماجی ناطے دعا ہے کہ اللہ صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔

اپوزیشن جماعتوں کامشترکہ دکھ، 2018 انتخابات میں بدترین شکست۔ وزیراعظم عمران خان اور پاکستانی عوام نے اِن کی سیاسی دکانیں بند کردیں، جو پارٹی سربراہان کئی سالوں سے اسمبلی میں تھےوہ بھی باہر۔ سب نےاِن دنوں مل کرحکومت کےخلاف اپناآخری پتا بھی کھیل دیا۔ دھرنے کااصل مقصد کچھ اورہے۔ 1/2 https://t.co/HYHWT0g4Y7

RT @PPPBaluchistan: Watch @MediaCellPPP's broadcast: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اسلام آباد میں اپوزیشن کے جلسے سے خطاب ک…

Hina Butt (pakistan) tweeted :

انتائی افسوسناک ٹرین حادثے کی وجہ سے متحدہ اپوزیشن کا آج جلسہ نہیں ہوگا۔ اب کل جمعہ کی نماز کے بعد جلسہ ہو گا۔

RT @MohsinBabu121: یہ لوگ کبھی اکھٹے نہیں ہو سکتے، شیخ رشید کا اپوزیشن کی اے پی سی پر رد عمل #GNN @ShkhRasheed #GNNUpdates @PTIofficial…