All deleted tweets from politicians

RT @AMNPeshawar: "رہبرتحریک خان عبدالولی خان نے وصیت کرتے ہوئے کہا تھا کہ ہمارا وطن ہے لیکن ہمارا نام نہیں۔ اٹھارویں ترمیم سے ہمیں اپنی شنا…

RT @MediaCellPPP: موجودہ حکومت اٹھارویں ترمیم کو ختم کر کے آمروں کے نقش قدم پر چلتے ہوئے ون یونٹ پالیسی لانا چاہتی ہے۔ اسی وجہ سے وہ جمہوری…

اے این پی گزشتہ الیکشن کے بعد سے ان تحفظات کا اظہار کرتی رہی ہے کہ حکمران اٹھارویں ترمیم کو چھیڑنے کے مخصوص ایجنڈے کیلئے اقتدار میں لائے گئے ہیں،انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم کے بیان نے ہمارے خدشات اور تحفطات کو صحیح ثابت کر دیا ہے #18thAmendment

RT @subhan_afridi1: چوری نہیں روکیں گے تو کام آگے نہیں چلے گا، اٹھارویں ترمیم سے مجھے بلیک میل نہیں کیا جا سکتا, وفاقی وزیر فیصل واوڈا @Fa…

RT @Farwa_Ki_Baat: پیپلز پارٹی کا ایشو اٹھارویں ترمیم نہیں ہے۔ پیپلز پارٹی کا ایشو تو یہ ہے کہ زرداری صاحب کی, فریال تالپور کی اور مراد عل…

RT @MediaCellPPP: #کراچی:18 جنوری 2019:"اٹھارویں ترمیم پر کئی جانب سے حملے ہو رہے ہیں اور کچھ لوگ معزز عدالتوں کو بھی اس میں استعمال کرنا چ…

صوبہ وغیرہ کچھ نی بنے گا۔ اٹھارویں ترمیم اور وفاقی پارلیمانی جمہوریت ختم کرکے ملک کو ون یونٹ بنانے اور کوئی مزکری unitary صدارتی قسم کے ایجنڈے پر کام ہو رہا ہے۔ آج نون لیگ اور PPP والے مان جائیں تو سب احتساب اور مقدمے ختم ہو جائیں گے

RT @AbidTanwari22: ہم جیالے پاکستان میں جمہوریت کے فروغ اور اٹھارویں ترمیم کی حفاظت کے لئے ڈٹ جانے والے اپنے نڈر اور بہادر لیڈر کے ساتھ ہیں…

RT @RazaSyedTV: youtu.be/tdmIgO11yt0 این ایف سی ایوارڈ میں درپیش دشواریاں اور اٹھارویں ترمیم؛ شریک گفتگو رہنما نون لیگ و رکن اسمبلی طا…