All deleted tweets from politicians

ایک تصویر کے پیچھے ترجمان صاحب ، کیا اپ یہ بتانا پسند فرمائے نگے کہ گزشتہ تین دنوں میں کرونا وائرس سے کتنے اموات ہوئے ؟ کتنے لوگ کرونا وائرس سے متاثر ہوئے؟ روزانہ ہزاروں افراد متاثر کرنے والے کرونا وائرس کے روک تھام کے لیئے حکومتی اقدامات کیا ہیں ؟

RT @Abidsuleri: گذشتہ ۲۴ گھنٹوں میں ۳۰۰۰ سے زیادہ #کرونا کے کیسز اور ۸۸ اموات، #پاکستان میں کرونا کی تباہ کاریاں جاری۔ #لاکڈاؤن کرونا کا علاج نہیں، تاہم یہ حکومتوں کو اس بیماری سے لڑنے کے لئے تیاری کا وقت دیتا ہے۔ دیکھنا یہ ہے کہ ہم کرونا کے مقابلے کے لئے کتنا تیار ہیں۔ تب تک “ف ا ص ل ہ” رکھیں https://t.co/xDuBFP22u5

پی آئ اے کے المناک حادثہ اورکرؤنا سے بڑھتی ہوئی اموات پر پورےملک کی فضا سوگوار ہے اور ہمارا وزیر اعظم نتھیا گلی میں مزے کر رہا ہے،ناکارہ وزیروں کو کام سے لگادیا کہ ہر وزیر کھ رہا ہےکہ pMکی ہدایات پر شہیدوں کے گھر پہنچ رہے ہیں،کوئی پوچھے کہ وزیر اعظم کے پیروں میں مہندی لگی ہے

RT @SindhCMHouse: * لاڑکانہ کے ایک محلے میں 8 اموات کا پتا نہیں چل سکا لیکن وہ کورونا کیسز ہوسکتے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ * لاڑکانہ میں انتقال کرنے والے 8 افراد کے 105 رابطوں کے سیمپلز لئے گئے ہیں، سید مراد علی شاہ * لاڑکانہ شہر کی 3 گلیوں میں لاک ڈائون کو سخت کیا گیا، وزیراعلیٰ سندھ

RT @iUmairSolangi: اب کیا اموات کا ذمہ دار بھی مراد علی شاہ ہے؟ اس حد تک مت گرو کہ کل صحافت کے لائق بھی نا رہ سکو۔ شرم باقی نہیں رہی تو خدا کا خوف ہی کرلو۔ امریکہ، اٹلی، اسپین، برطانیہ و دیگر ممالک میں ہزاروں اموات ہوئیں، وہاں کسی نے اموات کا ذمہ دار کسی ریاست یا صوبے کے چیف ایگزیکٹیو کو ٹھہرایا؟ twitter.com/AajKamranKhan/…

RT @memonsheba: @ShkhRasheed شیخ صاحب ! برائے مہربانی پورے ملک میں پھاٹک کا نظام بہتر کروائیں پچھلے 5 سالوں میں بہت اموات پیش آئی ہین۔ ہر ممکن ریلوے کراسنگ پہ پل بنائے جائیں۔ @PTIofficial

RT @DoctorAfghan: وزیرستان میں کرفیو کے باعث ہزاروں بچوں کی اموات کا خدشہ! خدارا سوشل میڈیا کے تمام احباب مل کر آواز اٹھائیں #RemoveCurfewNWA @kochaiAfghaan @kamal_pashteen @latifwaxirii @gabeeno @a_siab @BushraGohar @Nargisafsheen99 @sanaejaz2 @manzoorpashteen @Sonia_khani @MahkomAfghan twitter.com/Gilamanpashten…

Hina Butt (pakistan) tweeted :

شیر خوار بچوں کی موت پنجاب کے ہسپتالوں میں ایک بڑا مسئلہ ہے ایک ہزار بچوں میں سے 53 شیر خوار بچوں کی اموات ہو رہی ہیں وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کو اس سنگین نوعیت کے مسئلے پرخصوصی توجہ دینی چاہیے @Dr_YasminRashid https://t.co/l7hkAfLIwT

4) ڈینگی سے ہونے والی اموات صوبائی حکومت کیلئے لمحہ فکریہ ہیں،ہسپتالوں میں پڑے مریضوں کی داد رسی کیلئے کوئی حکومتی نمائندہ موجود نہیں۔