All deleted tweets from politicians

Hina Butt (pakistan) tweeted :

2019ءمیں دنیا کے 193ممالک میں پاکستان 44ویں نمبر پر جبکہ امریکہ پہلی، چین دوسری، جاپان تیسری، جرمنی چوتھی اور بھارت کوپانچویں بڑی معیشت قرار دیا گیا ہے جبکہ 2018ءمیں پاکستان 41ویں پوزیشن پر تھا۔ خدارا اس حکومت کو ہٹا دو اس سے پہلے کہ پاکستان مزید تنزلی کی طرف جائے

Hina Butt (pakistan) tweeted :

ایک رپورٹ کے مطابق 2019ءمیں دنیا کے 193ممالک میں پاکستان 44ویں نمبر پر جبکہ امریکہ پہلی، چین دوسری، جاپان تیسری، جرمنی چوتھی اور بھارت کوپانچویں بڑی معیشت قرار دیا گیا ہے جبکہ 2018ءمیں پاکستان 41ویں پوزیشن پر تھا

ایران نے امریکہ کو منہ توڑ جواب دینے کیلیے کپتان سے "تقریر" مانگ لی #PakistanPeaceEfforts

RT @AWaqarBB: عمران خان اور شیخ رشید جب اپوزیشن میں تھے تو ڈالر کی قیمت میں اضافے پر مختلف وجوہات بتاتے تھے، شیخ رشید اس کو امریکہ کی سازش…

RT @ANPMarkaz: ایران امریکہ کشیدگی میں پاکستان کو ملکی مفاد میں غیرجانبدارانہ کردار ادا کرنا ہوگا،اسفندیار ولی خان ملکی مفاد میں غیر جانبدا…

RT @ANPMarkaz: ایران امریکہ کشیدگی میں پاکستان کو ملکی مفاد میں غیرجانبدارانہ کردار ادا کرنا ہوگا،اسفندیار ولی خان ملکی مفاد میں غیر جانبدا…

RT @danney707: ایک دفعہ ہمارے فاتح کارگل کی امریکہ میں اسرائیلی وزیراعظم سے “اتفاقیہ” ملاقات ہوگئی تھی ہوٹل کی راہداری میں۔ یہ ملاقات اتنی…

Liaqat Baloch (pakistan) tweeted :

چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کا امریکی وزیر خارجہ پومیو سے رابطہ بروقت ہے۔امریکہ نے ایرانی جنرل کو ٹرمپ کے حکم پر ٹارگٹ بنا کر قتل کیا ہے یہ حالات کے لیے ناگزیر بگاڑ ہے۔ https://t.co/ZEPVHGaeKW

Liaqat Baloch (pakistan) tweeted :

امریکہ طالبان مذاکرات کا پھر سے آغاز خوش آئند ہے،امریکہ تسلیم کرے کہ وہ عاجز آ گیا ہے،شکست کا اعلانیہ تسلیم نہ بھی کرے اسے شکست ہو چکی ہے،اب اپنی آنا ہٹ دھرمی سے بے گناہ انسانوں کو اور زیادہ موت کے منہ میں نہ دھکیلا جائے۔تمام غیر ملکی فوج افغانستان سے نکل جائے۔ https://t.co/gZaBNEhw9f

Liaqat Baloch (pakistan) tweeted :

امریکہ طالبان مذاکرات کا پھر سے آغاز خوش آئند ہے،امریکہ تسلیم کرے کہ وہ عاجز آ گیا ہے،شکست کا اعلانیہ تسلیم نہ بھی کرے اسے شکست ہو چکی ہے،اب اپنی آنا ہٹ دھرمی سے بے گناہ انسانوں کو اور زیادہ موت کے منہ میں نہ دھکیلا جائے۔تمام غیر ملکی فوج افغانستان سے نکل جائے۔ https://t.co/Z7fNxswqTT