All deleted tweets from politicians

RT @AmirMuqamPK: جعلی حکمران جتنی انتقامی کاروائیاں کرسکتے ہیں کرلیں تاکہ دل میں کوئی ارمان نہ رہے،رمضان المبارک کے مہینے میں بغیرکسی جرم وثبوت بیٹے اشتیاق اورکزن کی گرفتاری نام نہادحکمرانوں کیلئے باعث شرم ہے،ڈرنے والے نہیں ہرمحاذپرڈٹ کرمقابلہ کریں گے۔

Mohammad Anwar (pakistan) tweeted :

رب آلعالمین صفیہ اکبر آپا کی مغفعرت کرے۔ آج رمصان المبارک کی ستائسوئیں شب کے وصیلہ سے انکے صغیرہ اور کبیرہ گناہوں کو معاف کر کے اور انکے درجات کو بلند کر کے جنت میں اعلی مقام عطا کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔ آمین https://t.co/zaJhKZCcQp

Ansar Abbasi (pakistan) tweeted :

آج سے رمضان المبارک کے آخری عشرے اور تاک راتوں کا آغاز ہو چکا۔ دعا کریں اللہ تعالی کرونا وائرس سے دنیا بھر کے انسانوں کو نجات دے اور اس آزمائش کو سب کی ہدایت کا ذریعہ بنائے۔ آمین

19 رمضان المبارک وہ دن جب فجر کی نماز میں حضرت علی کرم اللہ وجہہ کو شہید کیا گیا۔ اسلام کا اور امت کا ایک عظیم سانحہ۔ وہ حیدر کرار فاتح خیبر باب العلم اور تیسرے خلیفہ راشد۔ اللہ ہمیں ان کی تقلید کرنے کی توفیق دے۔ اللہ سے دُعا ہے کہ ان کے علم و حکمت کی برکت سے امت فیضیاب ہو آمین

Liaqat Baloch (pakistan) tweeted :

15 رمضان المبارک یوم یتامیٰ کے موقع پر الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام زوم ٹیلی مذاکرہ میں شرکت کی۔الخدمت فاؤنڈیشن کفالت یتامیٰ پروگرام،آغوش اداروں کے ذریعے برا دینی،قومج،انسانی فریضہ سر انجام دے رہی ہے۔عبدالشکور،ڈاکٹر انیس،پروفیسر حبیب الرحمن عاصم،نعمان شاہ شریک تھے۔ https://t.co/c2aEnyXTcL

RT @NasirShahOffice: RT @NasirShahOffice: سندھ بھرمیں رمضان المبارک میں جلسےجلوس پرپابندی عائد،نوٹی فکیشن جاری

RT @SamiaRQazi: RT @SamiaRQazi: رمضان، قرآن اور ہمارے رویے (لیکچر سیریز) آج سے 25 رمضان المبارک تک ان شاء اللہ میرا یوٹیوب چینل سبسکرائب کیجیے https://t.c…

RT @KhanAmerKhan: RT @KhanAmerKhan: یوم پاکستان مبارک هو پاکستان آج کی رات 27 رمضان المبارک 1947 بروز جمعرات کی شب اور جمعہ کے دن معرض وجود میں آیا. *"یوم…

RT @ejazchfanclub: عید کے اس ٌپر مسرت موقع پر میری طرف سے تمام اہل اسلام کو عید مبارک ہو ۔ اعجاز چوہدری رمضان المبارک میں روزے رکھنے والوں کے لیے عید کا دن خوشی کا دن ہے ۔ اعجاز چوہدری ہمیں اس موقع پر اپنے عزیز و اقارب اور دیگر کو بھی عید کی خوشیوں میں شامل کرنا چائیے ۔ اعجاز چوہدری https://t.co/AgqLNHeNmQ

RT @Ahmed_WB: پچاس سال سے رہائشی ہونے کے باجود لیز شدہ مکانات رمضان المبارک کے مبارک مہینے میں مسمار کردیے ، اندھیر نگری چوپٹ راج پارٹ 2 https://t.co/PsoIGVZe8I