All deleted tweets from politicians

RT @saqibbashir156: راول ڈیم کنارے سیلنگ کلب اور نیول فارمز کے کیس کی دو گھنٹے کی سماعت کے دوران چیف جسٹس اطہر من اللہ نے بہت کچھ کہا لیکن ان کا ایک جملہ جو سب پر ہاوی ٹھہرا وہ یہ ہے کہ "حب الوطنی اس ملک کے آئین کی پاسداری ہے"

RT @NomanSarwarr: عاصم باجوہ ثبوت سامنے لے آئے زبردست عاصم باجوہ صاحب آپ سے یہی امید تھی اور آپ کی عزت میں مزید اضافہ ہوا ہے. اللہ پاک مزید عزت دے #عاصم_باجوہ_سرخرو https://t.co/RZGjO64pjf

RT @NomanSarwarr: اللہ پاک جسے چاہے عزت دے 😍😍 عاصم باجوہ کو اللہ تعالی نے مزید عزت سے نوازا انشااللہ اس ٹرینڈ کے ذریعے لبرلز کا منہ بند کیا جائے گا جو آج اپنا جھوٹ بے نقاب ہونے پر شرمندہ ہیں 😊😊 #عاصم_باجوہ_سرخرو https://t.co/qqgs6sINgO

RT @NomanSarwarr: پوری پاکستانی قوم کا اعتماد سی پیک اور عاصم باجوہ کو حاصل ہے 😍😍 سر اللہ آپ کی زندگی دراز کرے آمین #عاصم_باجوہ_سرخرو https://t.co/vSS66tlPMN

RT @NomanSarwarr: ”نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان ہے کہ اے اللّٰہ جو حکمران اپنی رعایا کے ساتھ نرمی کرے تو بھی اس کے ساتھ نرمی فرما اور جو سختی کرے تو بھی اس کے ساتھ سختی فرما۔“ وزیر اعظم پاکستان زندہ باد https://t.co/n1yPpwCphq

RT @NomanSarwarr: اس ریپ والے واقعہ کی تحقیقات میں شامل تمام ایجنسیوں اور پولیس والوں کو سلام ہے محنت کرو جلد کامیابی اللہ دے ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں زمین کھود کے نکال لاؤ ان کو اور جلد ان کی پھانسی کا انتظام کرو یہی انصاف تقاضا ہے.

Liaqat Baloch (pakistan) tweeted :

تلہ گنگ۔ڈاکٹر حمید اللہ ملک مرحوم کی تعزیت کے موقع پر برادری،علاقہ معززین اور جماعت اسلامی کے کارکنان کے ساتھ حمید اللہ مرحوم سے تعزیتی،دعوتی خطاب کیا۔مولانا عبدالستار،افتخار احمد بھی ساتھ موجود تھے۔پروفیسر ملک امیر محمد صاحب نے بھی خطاب کیا۔اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے(آمین) https://t.co/45knvF9H3W

RT @MirSajjadAliBa5: تم ہر دل کہ دڈکن ہو تم ہر سانس کا جان ہو تم ہر بلوچ کہ لیڈر ہو تم ہر بے کس کا آواز ہو سلام واجہ ثناء اللہ بلوچ اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے آمین منجانب،، میر سجاد علی بگٹی فرام ڈیرہ بگٹی https://t.co/uMXoxq75E9

معروف مذہبی سکالر علامہ ضمیراختر نقوی کے انتقال کی خبر سن کر بہت دکھ ہوا۔اللہ تعالی ان کے گھر والوں کو صبر دے آمین https://t.co/0YnYqV8BLA

RT @hinaparvezbutt: بیگم کلثوم نواز صاحبہ کی دوسری برسی کے موقع پر دعائیہ تقریب میں شرکت کرتے ہوئے۔۔اللہ تعالی ان کو جنت میں اعلیٰ مقام دے آمین 🤲🏻 https://t.co/srLehi26UM