All deleted tweets from politicians

RT @ebtekarm_ir: فیلمی از افطار در مسجدالاقصی/ زنان شجاع ساکن قدس: در راه خدا قیام میکنیم! قسم به روح، به خون، فدایت یا اقصی ! #روز_جهانی_ق…

RT @PresOfPakistan: صدر مملکت عارف علوی نے تھیلیسیمیا سے متاثرہ نوجوان عثمان کے انتقال کی افسوسناک خبر دی۔عثمان نے ایوان صدر میں پہلے افطار…

RT @ebtekarm_ir: فیلمی از افطار در مسجدالاقصی/ زنان شجاع ساکن قدس: در راه خدا قیام میکنیم! قسم به روح، به خون، فدایت یا اقصی ! #روز_جهانی_ق…

Liaqat Baloch (pakistan) tweeted :

۔23,22,21 رمضان المبارک (27,28,29 مئی)رحیم یار خان،بہاولپور،ملتان افطار تربیتی شب بیداری کے پروگراموں میں شرکت ہوگی۔حلقہ خواتءن،جے آئی یوتھ کے ساتھ خصوصی نشتیں رکھی گئیں ہیں۔ڈسٹرکٹ بار رحیم یار خان میں فضائل رمضان پر لیکچر رکھا گیا ہے۔

Liaqat Baloch (pakistan) tweeted :

۔23,22,21 رمضان المبارک (27,27,29 مئی)رحیم یار خان،بہاولپور،ملتان افطار ،تربیتی شب بیداری کے پروگراموں میں شرکت ہوگی۔حلقہ خواتین،جے آئی یوتھ کے ساتھ خصوصی نشتیں رکھی گئیں ہیں۔ڈسٹرکٹ بار رحیم یار خان میں فضائل رمضان پر لیکچر رکھا گیا ہے۔

Liaqat Baloch (pakistan) tweeted :

۔23,22,21 رمضان المبارک (27,27,29 مئی)رحیم یار خان،بہاولپور،ملتان افطار تربیتی شب بیداری کے پروگراموں میں شرکت ہوگی۔حلقہ خواتءن،جے آئی یوتھ کے ساتھ خصوصی نشتیں رکھی گئیں ہیں۔ڈسٹرکٹ بار رحیم یار خان میں فضائل رمضان پر لیکچر رکھا گیا ہے۔

RT @NaveedNeedei: بلاول بھٹو صاحب نے افطار پارٹی دی، مریم نواز شریف صاحبہ نے شرکت کی،جب میاں صاحب بیمار تھے تو بلاول صاحب انکی عیادت کرنے گ…

افطار کے وقت ہسپتالوں میں پڑے مریضوں اور جیلوں میں قید قیدیوں کیلئے دعا ہے کہ اللہ اُن پہ رحم فرمائے اور مشکلات آسان کرے بیروں ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے بھی دعا گو ہیں کہ اللہ جلد اُنہیں پاکستان خیر سے واپس کے آئے۔ بارڈرز پر موجود 🇵🇰 کی حفاظت پہ معمور سپاہیوں کیلئے بھی دعاگو ہیں

Babar Awan (pakistan) tweeted :

مفرور چچا کی ہدایت پر سزا یافتہ بھتیجی لٹکانے والا رسہ اور پیٹ پھاڑنے والا چاکو واپس لانے، افطار ڈنر کے لئے اسلام آباد روانہ

Babar Awan (pakistan) tweeted :

مفرور چچا کی ہدایت پر سزا یافتہ بھتیجی لٹکانے والا رسہ اور پیٹ پھاڑنے والا چاکو واپس لانے افطار ڈنر کے لئے اسلام آباد روانہ