All deleted tweets from politicians

پیپلز پارٹی سندھ کی جانب سے آج کثیر الجماعت کانفرنس کی گئی جس میں 18ویں ترمیم,NFC, ٹڈی کے حملے, اسٹیل ملز کے ملازمین کی برطرفی, اور کورونا کے معاملے پر ایک جامعہ حکمت عملی مرتب کی گئی GDA نے شامل نہ ہو کر ثابت کیا کہ انہیں سندھ سے زیادہ وزارت عزیز ہے #ایک_وزارت_کی_مار_جی_ڈی_اے https://t.co/L2xuwbwhY8

RT @Zohaibjafri87: آج نیوز کے پروگرام: "سوال ہے پاکستان کا" میں پاکستان اسٹیل ملز کی ٹریڈ یونین الائنس جو کہ پچھلے 3 ماہ سے دھرنا دئیے بیٹھی ہے کے حوالے سے پروگرام میں ایم کیو ایم پاکستان کے رابطہ کمیٹی رکن علی رضا عابدی اور لیبر ڈویژن انچارج انجینئیر کاشف نے شرکت کی۔ @abidifactor #MQMPakistan https://t.co/uuTiMvdtqi

Usman Dar (pakistan) tweeted :

میاں صاحب نے جندال سے اسٹیل کا کاروبار کشمیر آزاد کروانے کیلیے ہی کیا تھا۔ https://t.co/aBw1DCQsVb

RT @smartypoppat: RT @smartypoppat: سٹیل مل والا PM آیا توقومی اسٹیل مل تباہ ایئرلائن والا PM آیا توقومی ایئرلائن تباہ ایک بارکوئی غریب بھی آجائےکہ غربت ختم…

Ejaz Chaudhary (pakistan) tweeted :

انتہائی افسوسناک لمحہ رونےکوجی چاہتا ہے۔ہمارےحکمرانوں کی اسٹیل ملیںاورآئر لائین منافع کماتی ہیں۔قومی کمپنی 400ارب... fb.me/AE7soFYU