All deleted tweets from politicians

Hina Butt (pakistan) tweeted :

اسد عمر کا کہنا ہے کہ گندم کے معاملے پر جو فیصلے کئے، وہ ٹھیک ثابت نہیں ہوئے۔ حکومتی نا اہلوں کا اب تک ایک بھی فیصلہ ٹھیک ثابت نہیں ہوا، لوگ انتظار کر رہے ہیں کہ کب یہ نا اہل حکومت ہماری جان چھوڑے گی

Hina Butt (pakistan) tweeted :

اسد سمر کا کہنا ہے کہگندم کے معاملے پر جو فیصلے کئے، وہ ٹھیک ثابت نہیں ہوئے۔ حکومتی نا اہلوں کا اب تک ایک بھی فیصلہ ٹھیک ثابت نہیں ہوا، لوگ انتظار کر رہے ہیں کہ کب یہ نا اہل حکومت ہماری جان چھوڑے گی

RT @NAofPakistan: اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کشمیر کی آزادی اور بنیادی حقوق کی بحالی کے لئے بین الاقوامی سطح پر آواز اٹھائی۔ ستمبر ۲۰۱۹ میں اسپیکر نے چوتھی یوروایشین کانفرنس میں کشمیر میں ہونے والی انسانی حقوق کی پامالیوں کا ذکر کیا۔ #KashmirSolidarity #5thFeb #BlackDay #PakStandswithKashmir https://t.co/q4BBfSmAjp

Hina Butt (pakistan) tweeted :

امریکا میں پاکستانی سفیر اسد مجید خان سے ملاقات کرتے ہوئے۔۔ https://t.co/GpR1qR6WIp

RT @NASpeakerPK: اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے پارلیمنٹ کے مختلف دفاتر کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران افسران سے ملاقات کی دفتر کے ضروری معاملات کے بارے میں بات کی۔قومی اسمبلی کے افسران کو اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے ملکر خوشی ہوئی۔ @AsadQaiserPTI @NAofPakistan https://t.co/IddUvLLG9A

RT @NASpeakerPK: اسپیکر اسد قیصر نے پارلیمانی وفد کے ہمراہ سعودی مجلس شوریٰ کا دورا کیا اور قومی اسمبلی آف پاکستان اور سعودی شوریٰ کونسل کے مابین تعاون اور رابطوں کو مزید مستحکم بنانے کےلیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کئے. https://t.co/P5P4QYGOnf

RT @NASpeakerPK: اسپیکر اسد قیصر سے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی ملاقات, چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن کے ممبران کی تعیناتی پر ہونے والی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔دونوں رہنماؤں کا الیکشن کمیشن کے ممبران اور چیف الیکشن کمشنر کے معاملے کو افہام و تفہیم سے حل کرنے پر اتفاق @AsadQaiserPTI https://t.co/VmjL9vjzPr

RT @PML_Org: بریکنگ نیوز نوازشریف بجلی نہ بناتا تو آج پاکستان مکمل اندھیروں میں ڈھوبا ھوتا۔ اسد عمر رہنما پی ٹی آئی اِسے کیا ہوگیا ہے سچ کیوں بول رہا ہے؟ 😁 @Asad_Umar @MaryamNSharif

RT @NAofPakistan: وزیر مملکت شبیر علی قریشی کی اسپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات اسپیکر اسد قیصر سے ان کے چچا کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا مرحوم کے اصیال ثواب کے لیے دعا کی اور لواحقین کے صبر جمیل کی دعا کی. @AsadQaiserPTI https://t.co/aWtKG6XJYh

RT @NASpeakerPK: اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر مسئلہ کشمیر کو پارلیمانی سفارتکاری کے ذریعے اجاگر کرنے میں مصروف عمل,  اسپیکر 141 ویں آئی پی یو کے اجلاس میں شرکت کے لیے بلغاریہ روانہ۔  اسپیکر نے استنبول میں تیسری اسپیکرز کانفرنس میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت کو بھر پور انداز میں بے نقاب کیا۔ https://t.co/mM65yrgV0j