All deleted tweets from politicians

RT @siasatpk: ارطغرل کی پاکستانیوں کو اردو میں عید کی مبارکباد۔۔ دیکھئے انجین التان دوزیتان نے اپنے ویڈیو پیغام میں پاکستانیوں کا شکریہ ادا کیوں کیا؟ #عيد_مبارك #EidMubarak #EidUlFitr urdu.siasat.pk/showbiz/2020-0…

RT @AbbTakk: RT @AbbTakk: مریم نواز میں ارطغرل کی کافی خوبیا ں ہیں،حناپرویزبٹ #AbbTakk #TWF @AbbTakk @Fereeha https://t.co/Cm2xKwzU56

RT @shahzad_mirza11: لبرل بیانیہ شاہ رخ خان، امتیابھ بچن، ٹام کروز اور انجلینا جولی ہمارے کلچر کے مطابق فلمیں بناتے جبکہ ارطغرل اور حلیمہ سلطان ہمارے کلچر سے میل نہیں کھاتے۔ تواڈی منافقت تے در فٹے منہ

RT @sanabucha: ARY والوں کا بس نہیں چل رہا ورنہ پوری سندھ حکومت کو ارطغرل کے ہاتھوں مروا دیں۔ اس طرح کی صحافت 1971 میں "نصرت" جیسے اخبار کیا کرتے تھے۔شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار۔۔۔ https://t.co/vFRzrLtDeg

“ہم خیانت اور دھوکہ دہی سے کوئی کامیابی حاصل کرنے کی بجائے موت کو ترجیح دیتے ہیں” ارطغرل غازی https://t.co/7R42aMk9oD

Ali ŞAHİN (turkey) retweeted @Zuni_27 :

RT @Zuni_27: پی ٹی وی پر ارطغرل ڈرامہ سیریل چلانے کے نتائج آنا شروع ہوگئے ہیں ابھی تو صرف چند اقساط ہی @PTVHomeOfficial نے نشر کی ہیں تو ملکی غیر ملکی سب کی بھٹیوں سے دھواں نکلنا شروع ہو گیا ہے @AliSahin501

RT @ErtugrulQuotes_: RT @ErtugrulQuotes_: حق آجائے تو باطل فنا ہوجاتا ہے۔ ارطغرل غازى

RT @TurkeyUrdu: تیرہویں صدی میں مسلمانوں کی عالمی فتوحات کی عکاسی کرتی دنیا کی سب سے بڑی ترک ڈرامہ سیریل 'ارطغرل غازی' اب اردو ڈبنگ کے ساتھ صرف پی ٹی وی پر۔ پاکستان ٹیلی وژن مشہور ترک تاریخی ڈرامہ سیریل 'ارطغرل غازی' یکم رمضان سے پیش کرے گا۔ #ErtugrulUrduPTV https://t.co/FDCrxxtZAL