All deleted tweets from politicians

Hina Butt (pakistan) tweeted :

جب بھی آپ باہر نکلیں فیس ماسک اور گلوز کا استعمال لازمی کریں کیونکہ احتیاط علاج سے بہت بہتر ہے۔ کرونا سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے https://t.co/ZlprD6JRvd

Hina Butt (pakistan) retweeted @shahfalki :

RT @shahfalki: اپ کی زندگی اپ کے لیے ، اپ کے گھر والوں کے لیے اور ہم سب کے لیے اہمیت رکھتی ہے ۔ احتیاط کریں ۔ زندہ رہنے کے لیے ۔ معاشرے کو زندہ رکھنے کے لیے اور زندگی کو زندہ رکھنے کے لیے کرونا وائرس کے مریضوں کے لیے مندرجہ زیل ہدایات #CoronaVirusPakistan #CoronaVirusUpdate https://t.co/daGRFEgOSD

RT @ZahidGhanbhir: سینیئر پارلیمنٹرین ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے اپنے حلقے کوٹڈیجی و خیرپور میں کورونا وائرس سے احتیاط کے لیئے بھرپور آگاہی مہم شروع کی گئی، ان کے حلقے کوٹڈیجی کے گاؤں جانجی برڑا کے نوجوانوں نے پورے گاؤں میں اپنی مدد آپ کے تحت جراثیم کش دوا کا سپرے کیا۔ @ShahNafisa bbc.com/urdu/pakistan-…

الحمد اللہ پاکستانی قومی ادارہ صحت نے #Coronavirus کی تشخیص کی صلاحیت حاصل کر لی ہے وائرس سےبچاؤ کے لیےتمام احتیاطی اقدامات اٹھا رہی ہیں.ائیرپورٹس،ہسپتالوں میں عملے کو اس سے نمٹنے کے لیے تیار کر لیا گیا ہے۔چین میں #PakistaniStudents کی صحت کےحوالے سے چینی حکومت سے رابطے میں ہیں https://t.co/Cu5DR6FvVz

الحمد اللہ پاکستانی قومی ادارہ صحت نے #Coronavirus کی تشخیص کی صلاحیت حاصل کر لی ہے وائرس سےبچاؤ کے لیےتمام احتیاطی اقدامات اٹھا رہی ہیں.ائیرپورٹس،ہسپتالوں میں عملے کو اس سے نمٹنے کے لیے تیار کر لیا گیا ہے۔چین میں #PakistaniStudents کی صحت کےحوالے سے چینی حکومت سے رابطے میں ہیں

RT @RaziDada: انصافی بھائیوں سے گذارش ہےکہ عوامی مقامات پرسیاسی مخالفین کو گالم گلوچ میں احتیاط کریں۔ ہر کوئی حسین نواز یا اسحاق ڈار نہیں ہوتا، کوئی نبیل گبول بھی نکل آتا ہے، اور پھر لگ پتہ جاتا ہے۔آہو😜😜😜

farsi.KHAMENEI.IR (iran) tweeted :

مسئولان عهده‌دار #انتخابات، آرا و حضور مردم را به عنوان امانت در نهایت احتیاط حفظ کنند. مبادا خدای نکرده کسانی به این امانت دست‌درازی کند.