All deleted tweets from politicians

آٹے اور چینی کی قلت کا وقت ہوا چاہتا ہے۔۔سٹاک جمع کر لیں۔۔

RT @FDPunjab: ڈی سی، اے سی اور مجسٹریٹس کے ذریعے اس بات کو یقینی بنایا جائے گا کہ آٹے کی قیمت زیادہ نہ ہو۔ اس کے ساتھ ساتھ چینی کی قیمتوں کہ حوالے سے مشاورت کی جائے گی اور شوگر ملز کے ساتھ بیٍٹھ کر چینی کی قیمت کو بھی سرکاری ریٹ پر فروخت کیا جائے۔ https://t.co/d1DXmVU4sJ

RT @FDPunjab: آٹے کے حواکے سے جو مسئلہ ہمیں درپیش ہے وہ یہ کہ کچھ اضلاع جیسے رحیم یار خان سے آٹا مارکیٹ کی بجائے دوسرے صوبوں میں بھیجا جا رہا ہے۔ ایسی ہر مل کو سیل کرنے کی ہدایات ڈی سی صاحب کو کر دی گئی ہیں جو آٹا سرکاری ریٹ پر مارکیٹ میں بیچنے کی بجائے دوسرے صوبوں میں بھیج رہی ہے۔ https://t.co/t4JUH8hGTd

وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات میں انہیں گندم اور آٹے کی موجودہ صورت حال کے بارے میں وزیر اعظم کو آگاہ کیا۔ پنجاب میں کنٹرول ریٹ پر آٹے کی وافر مقدار میں فراہمی جاری ہے۔ فلور ملز کے لئے قبل از وقت گندم ریلیز کر دی گئی ہے۔ 1/2 https://t.co/2rbcZ2XfJb

مارکیٹ میں گندم کی قیمت 2100 سے بڑھ کر 2300 روپے فی من ہوگئی اور ڈیڑھ ماہ میں آٹے کی فی کلو قیمت میں 15 روپے فی کلو کا اضافہ ہوگیا۔نیازی نے تو اب غریبوں کے منہ سے نوالہ چھیننا شروع کر دیا۔جس کے کچن کا خرچہ اسکے مشیر اور وزیر اٹھاتے ہوں اس کو کیا پروا کہ روٹی چاہے10کی ہو یا 100کی

ووٹ چور حکومت روٹی چور حکومت بن گئی ہے ۔ نوازشریف دور میں آٹے کی بوری خریدنے والی غریب عوام آج کلو کے حساب سے آٹا خریدنے پر مجبور ہیں۔ موجودہ حکومت عوام کے لیئے قید با مشقت سے کم نہیں۔

RT @ANWARMAQS00D01: RT @ANWARMAQS00D01: وزیراعظم عمران خان کا آٹے کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کا نوٹس۔ فلور ملز مالکان کا جشن۔

چینی پر نوٹس۔۔چینی 48 سے 85 روپے ہوگئی آٹے پر نوٹس۔۔آٹے کا تھیلا 650 سے 1200روپے کا ہوگیا دواؤں پر نوٹس۔۔دوائیں مارکیٹ سے نایاب ہو گیئیں پیٹرول پر نوٹس۔۔پیٹرول 74 سے 101 روپے لیٹر ہو گیا یا اللہ غریب عوام کو ایسے نوٹس سے محفوظ رکھ آمین 🙏🏻

20کلو آٹے کا تھیلا 1500 کا ہوگیا، کورونا اور ٹڈی دل بے قابو ہو چکے، معیشت کا کباڑا ہوگیا، قحط سالی کا خدشہ سر پر اور حکومتی ترجمان شبلی فراز کہتے ہیں کہ حکومت اٹھارویں ترمیم پر بحث کرانا چاہتی ہے۔ اب ان کو نااہل نہ کہیں تو کیا کہیں؟ آپ خود ہی بتا دیں

کیا حکومت نام کی کوئی چیز ملک میں ہے؟؟ 20کلو آٹے کا تھیلا 975روپے کا ہوگیا۔ غریب دو وقت کی روٹی کھانے سے تنگ ہوگیا۔۔وہ وقت دور نہیں جب امریکہ کیطرح پاکستان میں بھی عوام سڑکوں پر ہوگی https://t.co/g9QBGSdKmK