All deleted tweets from politicians

RT @nazir_muddsar: عمران خان مافیا میں آٹا چور بھی موجود ہیں چینی چور بھی موجود ہیں جہانگیر ترین حکومت کی کیبنٹ کا حصہ نہیں ہیں لیکن پھر بھی سارے فیصلے وہ ہی کر رہے ہیں @hinaparvezbutt #PMLN #PTI https://t.co/AGcWcDr6YE

RT @chsandhilaa: https://t.co/0qKqypKc2a ڈیڈھ سال میں حکومت نے غریب آدمی کا جینا حرام کر دیا ہے بجلی ، گیس ، آٹا ، چینی ہر چیز آسمان سے باتیں کر رہی ہیں @hinaparvezbutt

RT @nazir_muddsar: ڈیڈھ سال میں حکومت نے غریب آدمی کا جینا حرام کر دیا ہے بجلی ، گیس ، آٹا ، چینی ہر چیز آسمان سے باتیں کر رہی ہیں @hinaparvezbutt https://t.co/YjBouwrxEu

Liaqat Baloch (pakistan) tweeted :

آٹا،چینی اور گھی کی قیمتیں بے تحاشا بڑھ گئیں،تحقیقات کا اعلان ہوا لیکن عملدرآمد کیسے ہو،مہنگائی مسلط کرنے والے مافیا حکومتی غلام گردشوں کا حصہ ہیں۔ https://t.co/SyAd7qi2X5

RT @HaleemAdil: آٹا کسی اور نے نہیں ان کے اپنی پارٹی نے غائب کیا محکمہ خوراک آج بینکوں کا 90 ارب کا مقروض ہے اس کی وجہ سے بحران آیا ہوا ہے بلاول یا انکا میراثی جواب دے ادھار میں جو چیکس پر گندم حوالے کی اسکے کتنے پیسے ریکور ہوئے؟ فیڈرل گورنمنٹ کے پیسکو کے گودام سے چار لاکھ ٹن گندم نہیں اٹھائی https://t.co/821O1QD8cL

Hina Butt (pakistan) tweeted :

1-آٹا 70 روپے فی کلو ہوگیا 2-ایک بار پھر مہنگی بجلی کا ٹیکہ تیار 3-مصر نے پاکستان کیلئے ویزے بند کر دیے 4-پاکستان میں بڑی صنعتوں کی پیداوار سست روی کا شکار جب سے یہ نا اہل حکومت آئی ہے ہر طرف تباہی ہی تباہی ہے۔۔ https://t.co/WIf0dv4kIS

نئے سال سے آٹا، بجلی، سوئی گیس، پٹرول، ایل پی جی سب مہنگے ہیپی نیو ائیر #TeamKhawaja