All deleted tweets from politicians

@Aqeelbajwa292 ھے حق ہمارا ۔۔۔آزادی طالبان بھی ما نگیں۔ آزادی ۔۔ 1986 میں آنرز کے اسٹوڈنٹ تھے ۔ بہت مشکل حالات تھے ۔۔۔انشاء اللہ مقصد حاصل کر کے رہیں گے ۔ ھر حق کی آواز میں ھم ساتھ ہیں

RT @AzizPashteen1: وزیرستان کو تباہ کرنے کے بعد ان کے عوامی نمائندوں کو بھی جیلوں میں ڈالا گیا دہ سنگہ آزادی دہ؟ #PashtunMNAsInIllegalCust…

RT @AzizPashteen1: ھم جنگ کو امن، غلامی کو آزادی اور جہالت کو روشنی سمجتھے ہے- #Peace #Freedom @NangyalaiWaziri @BushraGohar @a_siab @a_b…

RT @AzizPashteen1: ھم جنگ کو امن، غلامی کو آزادی اور جہالت کو روشنی سمجتھے ہے- #Peace #Freedom @NangyalaiWaziri @BushraGohar @a_siab @a_b…

RT @ZiaBangashPTI: جے یو آئی (ف) کے آزادی مارچ میں عالمی شرت یافتہ معروف عالم دین مولانا طارق جمیل صاحب کے خلاف ایسی غلیظ زبان استعمال کرنے…

آزادی مارچ کی حمایت کرچکے،آزادی مارچ کے حوالے سے جو فیصلہ رہبرکمیٹی کریگی وہی اے این پی کا فیصلہ ہوگا۔اے این پی کسی قسم کی انتہاپسندی پر بھی یقین نہیں رکھتی خواہ وہ انتہاپسندی دائیں جانب سے ہورہی ہو یا بائیں جانب سے، این پی کسی غیر آئینی اور غیر جمہوری قدم کی حمایت نہیں کریگی

RT @ZiaBangashPTI: جے یو آئی (ف) کے آزادی مارچ میں عالمی شرت یافتہ معروف عالم دین مولانا طارق جمیل صاحب کے خلاف ایسی غلیظ زبان استعمال کرنے…

RT @ZiaBangashPTI: جے یو آئی (ف) کے آزادی مارچ میں عالمی شرت یافتہ معروف عالم دین مولانا طارق جمیل صاحب کے خلاف ایسی غلیظ زبان استعمال کرنے…

RT @ANPMarkaz: عوامی نیشنل پارٹی آزادی مارچ کی حمایت کرچکی ہے،آزادی مارچ کے حوالے سے جو فیصلہ رہبرکمیٹی کریگی وہی اے این پی کا فیصلہ ہوگا ا…

جے یو آئی (ف) کے آزادی مارچ میں عالمی شرت یافتہ معروف عالم دین مولانا طارق جمیل صاحب کے خلاف ایسی غلیظ زبان استعمال کرنے اور کنٹینر پر کھڑے باقی حضرات کی جانب سے شاباشی دینےکی سخت مذمت کرتا ہوں۔ اللہ تعالیٰ اِن سب کو ہدایت دے۔ 1/2 https://t.co/RTlxuPQ12n