All deleted tweets from politicians

پی ٹی آئی نے ہمیشہ عوای مسائل اور نظام کی درستگی کے لئی جدوجہد کی ہے جو امید یں دلائی اور وعدے قومُ سے کئے ہیں ہمُیں سب یاد ہیں انشاءاللہ مخلص ، بہادر اور ایماندار وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں ہمُ ترقی کے اہداف ضرور حاصل کر لیں گے @PTIofficial @InsafPK #Vote4Bat https://t.co/lCBHoJrq76

RT @themansoorulhaq: کبھی کوئی ایسی قوم دیکھی ہے جو حصولِ علم کے لئے بھی سڑکوں پر نکل آئی ہو؟ #RestoreBalochAndPashtunStudents #PunjabUnive…

Hina Butt (pakistan) tweeted :

اقتدار کی محرومی کا درد آپکو اٹھا تبھی تو پی ٹی آئی لوٹا کریسی کا حصہ بنیں ۔۔

RT @AmjadChandioPPP: کیا پی ٹی آئی ھارس ٹریڈنگ کریگی ؟؟؟؟ سنیئے سینیٹر سسئی پلیجو صاحبہ کی زبانی آج سماء ٹی کے پروگرام میں ۔۔۔ @BBhuttoZar…

RT @SumoRizvi: تاجر تو ہیں ہی ن لیگ کے بندے، جس دن نشئیوں نے ہڑتال کی اس دن ہم مانیں گے کہ خان کی مقبولیت میں کمی آئی ہے۔ #ٹوٹ_بٹوٹ

RT @MediaCellPPP: لائیو: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آئی بی اے سکھر کے بلاک تھری کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں h…

ہمُ نے پیٹ پھاڑنے کے دعوے نہیں کئے لیکن پی ٹی آئی کی حکومت میں ادارے آزادانہ قانون کے مطابق احتساب کر رہے ہیں موجودہ حکومت چور اور کرپٹ کے احتساب کے لئے پر عزم ہے آج چوروں سے کوئی مکُ مکا نہیں کیونکہ وزریراعظم عمران خان چور نہیں نہ ہی کرپشن کرنے آیا ہے

RT @VOBBattagram: اے این پی کے رہنماء @jafarshahmp نے میدان مار لیا، تحریک انصاف، مسلم لیگ ن اور جے یو آئی منہ کتکتے رہ گئے…

RT @MujahidKhanKh10: آج میں نے دیکھا کہ RAW اور NDS کے ایجنٹوں نے فرشتہ کو انصاف مانگنے کیلئے پوسٹ مارٹم اور ایف آئی آر درج کرنے کیلئے اسلا…

RT @DoctorAfghan: ایگریکلچر یونیورسٹی کا ایک طالب علم فرمان اللہ جو جنوبی وزیرستانکا رہائشی ہے ٹانک پولیس نے کسی غلط ایف آئی آر میں پکڑ کر…