All deleted tweets from politicians

نگہ بلند سُخن دلنواز جاں پُر سوز یہی ھے رخت ِ سفرمیرکارواں کیلئے 11 ستمبر — یوم ِوفات ِقائدِاعظم تشکیل ِپاکستان کے محض 11 ماہ بعد آپکی وفات نوزائیدہ مملکت کیلئے تازیانہ ثابت ھوٸ مملکت خداداد طالع آزماؤں اورابن الوقتوں کے نرغے میں ایسی پھنسی کہ ابتک جان نہیں چھوٹی! admin https://t.co/CYbuOgWTGH

عارف یوسفزئی کے بیٹے اور بیٹی کی وفات کا سن کر بہت دکھ ہوا ، اللہ تعالی عارف یوسفزئی اور خاندان والوں کو صبر و جمیل عطا فرمائے اللہ تعالی سے دعا ہے کہ ایسا دکھ کسی کو بھی نہ دے ۔ https://t.co/avGeOV0q0t

انا للہ وانا الیہ راجعون پاکستان مسلم لیگ(ن) کے ایم این اے افتخار الحسن المعروف ظاہرے شاہ ،رضائے الہی سے وفات پا گئے ، سیالکوٹ کی سیاست کا ایک اہم باب آج بند ہو گیا۔۔ خدا مغفرت کرے آمین

Babar Awan (pakistan) tweeted :

آیت اللّٰہ درانی وضع دار دوست اور اچھے پارلیمنٹرین تھے۔ آیت اللّٰہ کی بے اچانک وفات پہ دل سوگوار ہے۔ اُن کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت۔ مرحوم بلوچستان کے قدآور رہنما تھے۔ اُن کی مغفرت کی دعا کی درخواست ہے۔

اِناَلِلہِ وَاِنَاِلِیہِ رَاجِعُونَ ہمارے بہت پیارے بھائی لئیق اسلم بٹ اللہ تعالی کی رضا سے کرونا کے ہاتھوں وفات پا گئے ہیں اللہ تعالی انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام اور ان کے لواحقین کو ہمت عطا فرمائے https://t.co/LJQqNSSspy

میاں افتخار حسین( سیکرٹری جنرل اے این پی) کے بھائ میں محمد سریر کے وفات پر دلی تعزیت۔ اللہ تعالہ مغفرت فرماویں اور لواحقین کو صبر جمیل دے۔ آمین۔ https://t.co/Y5jzmAsYcZ

غم کی خبر اے این پی بونیر کے رہنماء افسر خان آف کلپانی کے والدآفرین خان کی وفات پر گہرے رنج،غم کا اظہار کرتے ہیں۔اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عنایت فرمائیں۔آمین ثُمہ آمین https://t.co/XnMjfaEHJ1

ذوالفقار علی بھٹو کا یوم شہادت پوری قوم جانتی ہے ،کیا ایک شخص بھی واپڈا کے راشی ملازم کا یوم وفات جانتا ہے جس روز وہ جہنم و اصل ہوا تھا

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ! کنگ آف کامیڈین امان اللہ کی وفات پر گہرا دُکھ ہے۔وہ پاکستان کا عظیم سرمایا کامیڈی کی دنیا کا بڑا نام تھے۔ ان کی پاکستان ڈرامہ اورتھیٹر کے لیے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔اللہ تعالی ان کی مغفرت اور سوگواران کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ https://t.co/0gtyQj0ABy

رانا مشہود احمد خاں نے اپنے حلقے کے لیگی کارکون رانا نوشاد سے ان کی والد کی وفات پر ان کے گھر جا کر تعزیت کی اور مرحوم کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی۔ https://t.co/FD0mPOJPWe