All deleted tweets from politicians

کیا فٹبال یتیم ہوگئی!! ارجنٹائن کےمیراڈونا وفات پاگئے ! پیلے برازیل کے مجھے پسند تھے کہی سال قبل وفات پاگئے تھے۔ دونوں باکمال تھے https://t.co/76WO0Ejimf

Ansar Abbasi (pakistan) tweeted :

جس طبقہ کو اس بات پر اعتراض ہے کہ علامہ خادم حسین رضوی مرحوم کی وفات پر صدر، وزیراعظم، آرمی چیف، علماء حضرات کیوں افسوس کر رہے ہیں تو اُس کی سب سے بڑی وجہ مفتی سید ادنان کاکاخیل صاحب نے اس 👇 ٹویٹ میں بیان کر دی۔ بلاشبہ مرحوم کی اسی خوبی کی وجہ سے اُن کی وفات پر سب غمزدہ ہیں۔

Ansar Abbasi (pakistan) tweeted :

جن طبقہ کو اس بات پر اعتراض ہے کہ علامہ خادم حسین رضوی مرحوم کی وفات پر صدر، وزیراعظم، آرمی چیف، علماء حضرات کیوں افسوس کر رہے ہیں تو اُس کی سب سے بڑی وجہ مفتی سید ادنان کاکاخیل صاحب نے اس 👇 ٹویٹ میں بیان کر دی۔ بلاشبہ مرحوم کی اسی خوبی کی وجہ سے اُن کی وفات پر سب غمزدہ ہیں۔

youtu.beسیٹھ وقار چیف جسٹس وفات پاگئے۔ اس کو بولڈ اور انصاف پر مبنی فیصلوں سے کافی شہرت ملی۔ خدا انکو جنت الفردوس میں جگہ عنایت فرمائیں۔

نائب صدر مسلم لیگ ن پنجاب رانا مشہود احمد خاں نے اپنے حلقے لیگی کارکن ارشد بھٹی کے گھر جا کر ان کی والدہ کی وفات پر تعزیت کی اور مرحومہ کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی ۔ https://t.co/rBg8H6axw6

RT @wajahatmasood: سلیم عاصمی صاحب کی وفات پاکستان میں اعلیٰ پیشہ ورانہ معیار کی حامل، دیانت دار اوت اسان دوست صحافت کا ناقابل تلافی نقصان ہے https://t.co/ncKSTHdqju

RT @LostMischievous: ایک وقت تھا کسی گھر میں وفات ہو جاتی تھی تو ارد گرد کے تین محلے رات کا کھانا نہیں بناتے تھے، ایک وقت ہے ایک انسان اپنا کرب بیان کر کے جان سے چلا گیا لوگ اس پر بھی ٹھٹے اڑا رہے ہیں۔ افسوس ہم اس گھٹیا وقت میں پیدا ہوئے

RT @LostMischievous: ساہیوال میں اے سی بند اب تک ماوں کے دس سے زیادہ بچے وفات پا چکے ہیں درجنوں کی حالت تشویشناک میڈیا مثبت رپورٹنگ کے چکر میں تعداد پانچ بتا رہا ۔۔۔ حکمرانوں کو کوئی ٹینشن نہیں کیونکہ ٹینشن ان کو ہوتی ہے جو جوابدہ ہوں اور جوابدہ وہ ہوتے ہیں جو ووٹ سے آئیں۔ https://t.co/qB8XHhtQrD

نگہ بلند سُخن دلنواز جاں پُر سوز یہی ھے رخت ِ سفرمیرکارواں کیلئے 11 ستمبر — یوم ِوفات ِقائدِاعظم تشکیل ِپاکستان کے محض 11 ماہ بعد آپکی وفات نوزائیدہ مملکت کیلئے تازیانہ ثابت ھوٸ مملکت خداداد طالع آزماؤں اورابن الوقتوں کے نرغے میں ایسی پھنسی کہ ابتک جان نہیں چھوٹی! admin https://t.co/CYbuOgWTGH

عارف یوسفزئی کے بیٹے اور بیٹی کی وفات کا سن کر بہت دکھ ہوا ، اللہ تعالی عارف یوسفزئی اور خاندان والوں کو صبر و جمیل عطا فرمائے اللہ تعالی سے دعا ہے کہ ایسا دکھ کسی کو بھی نہ دے ۔ https://t.co/avGeOV0q0t