All deleted tweets from politicians

RT @HumzaCh27: ادارہ شماریات نے جنوری میں مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کر دیے۔جنوری میں دسمبر کے مقابلے مہنگائی 1% اور بڑھی ہے۔اس مالی سال میں مہنگائی 6.21% رہی اب تک۔ایک سال میں 7.19%۔گیس 85%،ٹرانسپورٹ کرایہ 15.22%،بجلی 8.5% اور تعلیم 10% مہنگی۔مگر گھبرانا نہیں ہے! @KhawajaMAsif @RaziDada https://t.co/QW2DoMf8vP

RT @HumzaCh27: شرح سود 10.25% سے 10.75% ہو گئی ہے۔پٹرولیم مصنوعات میں یکم اپریل کو اضافہ ہو جائے گا۔ڈالر بڑھ رہا ہے،مہنگائی بڑھ رہی کوئی بات نہیں۔مگر اب عوام 92 کے ورلڈ کپ کی جھلکیاں،قمیض میں موریوں کے بعد صدر صاحب کی سادگی سے اپنا خرچہ چلائیں۔ @KhawajaMAsif @AzmaBokhari @javedlatifmna https://t.co/ODAahJqBcC

Hina Butt (pakistan) tweeted :

کتنے فخر سے بتا رہے ہیں مہنگائی جو ن لیگ کے دور میں چار فیصد سے کم تھی ، پی ٹی آئی اس کو 11فیصد تک لے گئی ہے۔۔واہ مراد سعید !! ذہانت ہو تو ایسی 😂😂😂 https://t.co/GOBMgXbK3A

RT @PPPLeaders: ملتان: مہنگائی کا یے عالم ہے کے عوام کی زندگی اجیرن ہو گئی ہے، نفیسہ شاہ مہینے کے آخر میں لوگ سوچتے ہے کے کیا ہم بجلی،گئس کا بل ادا کریں یا پھر بچوں کی فیسز ادا کریں، اس حکومت کی ہم نے ایک مضبوط پالیسی دیکھی ہے وہ ہے صرف یوٹرن، نفیسہ شاہ @ShahNafisa https://t.co/hcUmtAFlJ8

ملکی معیشت کی تباہی ، مہنگائی، بیروزگاری، عوام کا معیار زندگی، عوام کو بے گھر کرنے اور تباکن اثرات سونامی کے نتائج حاصل کرنے تبدیلی خان کی حکومت نے کوئی کسر نہیں چھوڑی ہے۔ پھرکہتے ہیں آپ نے گھبرانا نہیں ہے۔ 🤔😳

Hina Butt (pakistan) tweeted :

حکومت کی نا اہلی ثابت کرنے کیلئے اسد عمر کایہی بیان کافی ہے کہ موجودہ مہنگائی میں کوئی سیاسی حکومت نہیں چل سکتی، مہنگائی کی وجہ سے معیشت کا پہیہ جام ہے۔اگر موجودہ حکومت مزید کچھ عرصہ تک رہی تو خدانخواستہ ملک کو تباہی سے کوئی نہیں بچا سکتا #BringBackNawazGoldenEra

Hina Butt (pakistan) tweeted :

مہنگائی کے طوفان کو اگر قابو نہ کیا گیا تو غربت، بھوک اور بیروزگاری کے تباہ کن اثرات سے ملک میں امن و امان کے مسائل پیدا ہونگے۔ پاکستان خطے میں سب سے سستا ملک جانا جاتا تھا لیکن آج پاکستان میں عام آدمی دو وقت کی روٹی سے محروم ہو گیا #BringBackNawazGoldenEra

RT @JIPOfficial: سوات - مہنگائی کے خلاف عوامی مارچ میں ہزاروں افراد شریک ہیں۔ امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق مارچ کی قیادت کر رہے ہیں۔ جماعت اسلامی نے آج سے بڑھتی ہوئی مہنگائی و بےروزگاری کے خلاف ملک گیر عوامی تحریک کا آغاز کیا ہے #نکلوسراج_الحق_کےساتھ https://t.co/XxBh78oKn9

Hina Butt (pakistan) tweeted :

پی ٹی آئی کے لوگ ایک طرف مانتے ہیں کہ واقعی مہنگائی ہوئی ہے، دوسری جانب ان کا مشیر خزانہ اسمبلی کے فلور پر کہتا ہے “سب اچھا ہے” https://t.co/ypjKXbm15Y

Hina Butt (pakistan) tweeted :

عمران خان نے کہا تھا کہ جب مہنگائی ہوتے ہے تو اسکا مطلب ہے حکمران چور ہیں۔ مہنگائی تو اس وقت آسمان کو چھو رہی ہے۔ کیا ہمارا سلیکٹڈ وزیراعظم نیازی چور ہے؟ ان کا اپنا hypotheses ہی ان پہ پورا اتر رہا ہے https://t.co/GL9e10Vj3v