All deleted tweets from politicians

مریم نواز ابھی ایک ٹویٹ کر دیں، تو چینلز پر خیراتی مشیروں کی شکلیں دیکھنے والی ہونگی۔۔فوری طور پر نیازی کے سامنے نمبر ٹانگنے کیلئے میڈیا پر آ جائیں گے۔ان خیراتی اور بزدل مشیروں کے بیانات مریم سے شروع اور مریم پر ختم ہوتے ہیں۔۔ #MaryamSeTumDarteyHo

آج مریم نواز ایک بیان دیتی ہیں اور خیراتی مشیروں کو ہدایات آ جاتی ہیں کہ فوراً میڈیا پر جاکر مریم بی بی کے بیانات پر ردعمل دو۔ایک خاتون کے بیان سے تو آپکی ٹانگیں تھر تھر کانپنیں لگتی ہیں، چلے تھے نواز شریف کی سیاست ختم کرنے۔۔

میاں صاحب کا تاریخی خطاب ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔۔نیازی اور اسکے خیراتی مشیروں کو تو بہت یاد رہے گا

اندازہ لگانا مشکل ہے کہ زراعت کو زیادہ نقصان کس سے ہوا، ٹڈی دل سے یا وزیروں اور مشیروں کے لشکر سے؟ https://t.co/5qxnlCbodW

Ansar Abbasi (pakistan) tweeted :

ریاست مدینہ کا نام لینے والے عمران خان ایسے مشیروں سے ہوشیار رہیں جو سودی کاروبار کو بڑھاوا دینے کے ساتھ ساتھ شراب اور بدکاری کو سیاحت کی صنعت کی ترقی کے لیے یہاں عام کرنا چاہتے ہیں۔ jang.com.pk/news/608730-an…